milohar69.bsky.social
@milohar69.bsky.social
اور کرغزستان کے واقعے کے وقت پاکستانی طالبات کے ساتھ ریپ اور پاکستانی طلباء کی موت کی خبریں اور پروپیگنڈہ یوتھیوں کی طرف سے .... یوتھیا اور عمرانڈوز بھول سکتے یہ باتیں ظاھر ھے کوئی بھی ذی ھوش سیاسی اور پاکستانی نہیں بھول سکتا. اور یہ بات ثابت ھوچکی ھے کہ نیازی رجیم گوئبلز کا دوسرا جنم ھے.
November 29, 2024 at 8:04 AM
کامیابی کیا ھوتی ھے؟؟ ایک چور، جھوٹے اور منافق شخص کی آزادی کامیابی ھے؟؟ اپنے ملکی اداروں کے بین الاقوامی سطح پر جاکر خطوط لکھنے والی پارٹی کے یوٹرنی کلٹ کی آزادی کے انتشار پھیلانا کونسی کامیابی ھے؟
November 19, 2024 at 4:56 PM