mianha.bsky.social
@mianha.bsky.social
Reposted
🚨جمیعت علماء اسلام کا پشاور میں جلسہ ۔۔
👈اگر جمہوریت دیکھنی ہے تو خیبر پختون خواہ کا رخ کرو۰ ادھر مخالف کو نا گرفتار کیا جاتا ہے، نا جلسے اور جلوسوں پر پابندی ہے اور نا پولیس گردی کی اجازت ہے۰
December 8, 2024 at 5:14 PM
Reposted
شام میں بشار الاسد کی حکومت گرنے سے ابتک روس کی خاموشی بھی اہم ہے۔
ایک طرف امریکہ میں نئی انتظامیہ آ رہی ہے تو کیا روس یوکرائن کے مسئلے کو حل کرنا چاہتا ہے اور پیوٹن نے شام کے مسئلے سے بظاہر آنکھ چرا کر امریکہ کے ساتھ ایک ڈیل کر لی ہے۔

پورے scenario کو سمجھنے کیلیے باقی پوسٹس وزٹ کیجیے۔
December 8, 2024 at 8:50 AM
Reposted
عمران خان کا زیادہ اعتماد پی ٹی آئی کی ’کمپرومائزڈ‘ قیادت کے بجائے اہلیہ پر ہے، برطانوی اخبار گارڈین کا دعویٰ۔۔!!
December 3, 2024 at 7:25 AM
Reposted
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
Reposted
‏تمام ٹریفک روانی سے چل رہی ہے لیکن عمران خان کی فیملی کو اڈیالہ جیل سے 2 کلومیٹر دور روک دیا گیا ہے۔ ٹرک راستے میں کھڑے کر دیے گئے ہیں تاکہ ان کی گاڑی کو گزرنے نہ دیا جائے۔ انہیں کل جیل کورٹ میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی،

‎#ReleaseImranKhan
‎#PakistanUnderFascism
December 3, 2024 at 8:02 AM
Reposted
‏سلام آباد قتل عام کے شہدا کا سن کر انتہائی رنجیدہ ہوں، جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی گئی، شہدا کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر فورم تک لے کر جائیں گے، اسپتالوں کا ڈیٹا پبلک کریں، سپریم کورٹ جوڈیشل انکوائری کرائے، پشاور میں شہدا مارچ کا انعقاد کیا جائے۔
بانی چیئرمین عمران خان
December 3, 2024 at 8:04 AM
Reposted
بڑی خبر: عمران خان نے پیغام دیا ہے ایف آئی آر محسن نقوی اور شہباز شریف کیخلاف درج کروائیں، پارٹی رہنما اسپتالوں میں جائیں، علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔!!!
December 3, 2024 at 10:13 AM