Inshallah ab yeh ashrafia ka akhri waqt h
Inshallah ab yeh ashrafia ka akhri waqt h
کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی بات نئی بات نہیں میرے لیے
اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
دل کا جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
حد تو یہ ہو گئی نفرت نہیں ہوتی مجھ کو
。*♡✧*
کیا عجب شے ہوں، محبت نہیں ہوتی مجھ کو
اب کوئی بات نئی بات نہیں میرے لیے
اب کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو
دل کا جذبات سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
حد تو یہ ہو گئی نفرت نہیں ہوتی مجھ کو
。*♡✧*
زندگی کیوں ادھوری سی رہ گئی
تیرے وعدوں کا چرچا تو تھا بہت
پر حقیقت میں ہر چیز ہی رہ گئی
میرے دل کی فضا تو مہکنی تھی
پر ہوا میں کہیں بے کلی رہ گئی
تم نے چھوڑا تو یہ حال ہے مرا
چاہ تھی، خواب تھے، روشنی رہ گئی
زندگی کیوں ادھوری سی رہ گئی
تیرے وعدوں کا چرچا تو تھا بہت
پر حقیقت میں ہر چیز ہی رہ گئی
میرے دل کی فضا تو مہکنی تھی
پر ہوا میں کہیں بے کلی رہ گئی
تم نے چھوڑا تو یہ حال ہے مرا
چاہ تھی، خواب تھے، روشنی رہ گئی
تُو اسے آگ دکھانے سے بہلاتا کیا
میرے لفظوں میں چھپے ہیں وفا کے موتی
پر یہ بازارِ جہاں ان کو لُبھاتا کیا ہے
چاہ کے دیپ جلائے ہیں اندھیروں کے بیچ
تُو ہوا بن کے انہیں آج بجھاتا کیا ہے
زندگی درد کا دریا ہے، ڈوبی ہوں میں
میرے ساحل پہ تُو طوفان اٹھاتا کیا ہے
تُو اسے آگ دکھانے سے بہلاتا کیا
میرے لفظوں میں چھپے ہیں وفا کے موتی
پر یہ بازارِ جہاں ان کو لُبھاتا کیا ہے
چاہ کے دیپ جلائے ہیں اندھیروں کے بیچ
تُو ہوا بن کے انہیں آج بجھاتا کیا ہے
زندگی درد کا دریا ہے، ڈوبی ہوں میں
میرے ساحل پہ تُو طوفان اٹھاتا کیا ہے