Soha
banner
meowmano.bsky.social
Soha
@meowmano.bsky.social

خود کو آذاد کر، دل سے اُتار دنیا 🌷🍂
Reposted by Soha
پاکستان میں رہ کر مرنا ہی ہے ، اب لڑ کر مرو یا ڈر کر فیصلہ آپ نے 24 کو کرنا ہے

#Finalcall
November 20, 2024 at 8:01 PM
‏عمران خان تو ہے سب کی جان،
تیرا مُنتظر ہے پاکستان!

‎ReleaseImranKhan
November 20, 2024 at 8:10 PM
Reposted by Soha
Death is better than slavery. Freedom demands sacrifice.
#Finalcall
November 20, 2024 at 8:08 PM

جہاد سب سے اوپر ہے وہ لوگ سب سے بڑے جہادی ہے، جنہوں نے خود کو غلط کاموں سے روک لیا ہے، اور دوسروں کو بھی روکا ہے،۔
کچھ لوگ جہاد میں حصہ لینے کی خواہش کرتے ہے
لیکن خود کو گناہوں سے دور رکھنا حقیقی جہاد ہے

(حضرت عمر فاروق) سیریز
November 20, 2024 at 4:25 AM
Reposted by Soha
"The Arrival" دستاویزی فلم بہت سے پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کرتی ہے اور ایک گہری تحقیقاتی نقطۂ نظر پیش کرتی ہے۔ اس کی تفصیلی وضاحت کو سمجھنے کے لئے ہر نقطے پر مزید گہرائی میں جاتے ہیں:
November 19, 2024 at 5:58 AM
Reposted by Soha
بڑی مدت کے بعد آج یہ سوچا
زندگی کیوں ادھوری سی رہ گئی

تیرے وعدوں کا چرچا تو تھا بہت
پر حقیقت میں ہر چیز ہی رہ گئی

میرے دل کی فضا تو مہکنی تھی
پر ہوا میں کہیں بے کلی رہ گئی

تم نے چھوڑا تو یہ حال ہے مرا
چاہ تھی، خواب تھے، روشنی رہ گئی
November 18, 2024 at 11:46 PM
Reposted by Soha
جس نے خوابوں کو جلا کر کیا ہے دل کو آباد
تُو اسے آگ دکھانے سے بہلاتا کیا

میرے لفظوں میں چھپے ہیں وفا کے موتی
پر یہ بازارِ جہاں ان کو لُبھاتا کیا ہے

چاہ کے دیپ جلائے ہیں اندھیروں کے بیچ
تُو ہوا بن کے انہیں آج بجھاتا کیا ہے
زندگی درد کا دریا ہے، ڈوبی ہوں میں
میرے ساحل پہ تُو طوفان اٹھاتا کیا ہے
November 18, 2024 at 11:48 PM
آج دیکھا ہے مدت کے بعد آئینہ
میری آنکھوں میں کیسی نمی رہ گئی

تم جھٹک کر مرا ہاتھ جا بھی چکے
میں اُسی موڑ پر کیوں رکی رہ گئی

تیرے لہجے کے گھمبیر پن سے لگا
میں کہیں نا کہیں اجنبی رہ گئی

بات کرتے ہو تم کون سے عشق کی
دل لگی دل لگی دل لگی رہ گئی
November 18, 2024 at 11:31 PM
جس نے تنہائی کی بانہوں میں گزاری ہو حیات
تُو اسے چھوڑ کے جانے سے ڈراتا کیا ہے

میری جیبوں میں محبت کے ہیں سکے لیکن
آج کے دور میں ان سکوں سے آتا کیا ہے
November 18, 2024 at 4:34 PM
Reposted by Soha
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کر ظلم کا حامی نہیں بنا 💪
November 17, 2024 at 2:45 PM
Reposted by Soha
Final Call
November 17, 2024 at 2:41 PM
‏تقوی بہت آسان ہے ، سارے گناہوں سے بچنے کا نام تقوی نہیں، گناہوں سے بچنے کی کوشش کا نام تقوی ہے، قرآن میں ہے جتنا تم کرسکتے ہو اتنا کرو
November 17, 2024 at 7:30 AM
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُكَ الْهُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی

اے الله! بے شک میں تجھ سے ہدایت، تقوٰی، پاکدامنی اور بے نیازی کا سوال کرتی ہوں۔

( صحیح مسلم،کتاب الذکروالدعائ، باب فی الأدعیة : 6904 )
November 17, 2024 at 7:29 AM
Reposted by Soha
Blue sky
پر ٹریفک بہت کم ہے ، پی ٹی ائی والو یہاں پر خان خان کروانی ہے ہم نے ، فولو کرو ،فولو بیک دو تب ہی ادھر ماحول بنے گا۔
November 16, 2024 at 5:12 PM
جہاں محبت ہو جا کے پوچھو
کہ جس کو ملنا تھا کب ملا ہے
جہاں بھی دل ہو اسے بتا دو
کہ ٹوٹ جانا لکھا ہوا ہے
جو ٹوٹ جاؤ تو کیا ہوا دل
توں لاڈلا ہے سمبھال لیں گے
غم تو جنمے ہیں شکمِ دل سے
جگر کے ٹکڑے ہیں پال لیں گے
مگر یہ جینے کی آبرو ہے
کہ تیرے بن کوئ جی رہا ہے..!
November 17, 2024 at 3:59 AM