مہر بلال 🇵🇰
mehrg1.bsky.social
مہر بلال 🇵🇰
@mehrg1.bsky.social
ایک عام آدمی 🥸
Reposted by مہر بلال 🇵🇰
انکی سوشل میڈیا پر فیک ریچ کو ختم کر دیں ان سب اکاؤنٹس کو پکڑتے جائیں اور سلاخوں کے پیچھے صرف ایک دن کے لئے نہیں بلکہ ایک دو سال کے لئے تو رکھیں تاکہ جھوٹ پر قابو پایا جا سکے۔
November 28, 2024 at 12:36 PM
Reposted by مہر بلال 🇵🇰
مطیع اللہ جان گرفتار 🤣🤣😂😂😂
November 28, 2024 at 8:42 AM
Reposted by مہر بلال 🇵🇰
ایک عرض ہے. جیسے آپ نے فساد فی العرض والوں کو بھگایا، ویسے ہی فساد فی الزبان ڈالرز معافیہ والوں کو بھی نکیل ڈالیں،
حامد میر
مطیع اللہ جان،
اسد طور،
صدیق جان،
اور جو جو بھی ریاست کے خلاف جھوٹ پھیلا رہا ہے.
November 27, 2024 at 3:01 PM
Reposted by مہر بلال 🇵🇰
شطرنج بادشاہوں کا کھیل یوں بھی ہے کہ ہر درپیش چال کے دسیوں ممکنہ جوابات اور ہر ممکنہ جواب کے بیسیوں ممکنہ مضمرات۔ سیدھے سبھاؤ نتائج کی بنیاد پہ چال ہوتی تو یہ کھیل سیاست سے تمثیل نہ پاتا۔
November 26, 2024 at 1:35 PM
اس سارے فتنے کو کچلنے کے لئے ضروری ہے کہ اس ردالفتنہ آپریشن کو ادھورا نہ چھوڑا جائے اور یوٹیومرز ، ٹک ٹاک کے کنجر ایکٹیوسٹ اور نام نہاد صحافیوں کو ایسی جگہ ڈالا جائے کہ ان کے پیروکار / فالوورز نام لیتے ہوئے بھی کنوں کو ہاتھ لگائیں۔
November 27, 2024 at 2:16 AM
ملک دشمن شرپسندوں کے لئے صرف لعنت اور نفرت۔ یہ محبت کے قابل ہی نہیں۔
😡
اللہ پاک غارت کرے ان فتنہ پرور اور شرپسند دہشتگرد عناصر کو۔ آمین یا ارحم الراحمین 🤲
November 27, 2024 at 2:02 AM
Reposted by مہر بلال 🇵🇰

اس ڈرامے اور تماشے سے بہتر ہے عمران خان کو رہا کردیں اور سیدھی سیدھی حکومت بھی سونپ دیں کم از کم عوام کو سکھ کا سانس تو لینے دیں
November 26, 2024 at 11:56 AM
بےشک ❤️
November 19, 2024 at 6:43 AM
4
What's best about bluesky?
1. No space BS
2. No Elon Musk
3. 2nd chance before getting blocked by celebs
4. It works without VPN
November 18, 2024 at 4:04 PM