محمد بن قاسم
banner
mbq1878.bsky.social
محمد بن قاسم
@mbq1878.bsky.social
اپنی اوقات م
سر جی معذرت
شریعت سعودی نہیں
امریکی سائفر سے گرے سعودی شریعت میں اٹکے
November 21, 2024 at 6:31 PM
خفیہ عشق پر نہیں لیکن خُفیہ شادی پر اعتراض ہے ...!!!
November 19, 2024 at 12:11 PM
welcome Sir g
November 19, 2024 at 12:11 PM
ضمانت پر ہیں اس لئے احتجاج کی قیادت نہیں کرسکتی
لیکن عدت م شادی کرسکتی ہیں محترمہ
#PinkiPeerni
November 18, 2024 at 5:37 PM
بلکل جی ایسا ہو جائے کہ ہم چیزوں کے لحاظ سے چلیں تو پھر ہمیں صنف آہن کون کہے گا
یہ نہیں ہو سکتا
November 18, 2024 at 2:48 AM
پھر تو آپکو اسکے آدھے راستے کا خیال کرنا چاہئے
تا کہ وہ بدنام بھی نا ہو اور آپکا کام بھی وقت پر ہو جائے
یہ ہمیشہ اسی وقت کیوں ختم ہوتا ہے جب کام آدھے راستے میں ہوتا ہے؟
November 18, 2024 at 2:36 AM
ٹوئیٹر کی لڑاکا پھپھو بلیو سکائی پر پہنچ گئی، ٹائم لائن پر خوف و ہراس پھیل گیا۔

@naziagoraya.bsky.social
November 17, 2024 at 7:06 PM
‏وہ لوگ بھی کس قدر درد سے گزرے ہوں گے
جن کے ہمدرد اپنے وعدوں سے مکرے ہوں گے
اس موڑ سے شروع کریں پھر یہ زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی ، ہم تم تھے اجنبی
November 17, 2024 at 7:02 PM
‏بھیڑ اتنی ہے کہ ہر سمت ہزاروں چہرے
حال ایسا ہے کہ ہر رخ سے اکیلا ہوں میں
November 17, 2024 at 6:55 PM
‏کتنے حسین لوگ ہیں جو مل کے ایک بار۔
آنکھوں میں جذب ہو گئے دل میں سما گئے۔
دل مانگتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
November 17, 2024 at 6:24 PM
‏میں تیرے شہر سے چپ چاپ کس طرح لوٹوں
میں تیرے شہر میں اعلان کر کے آیا تھا
شہر کا شہر پلٹ آیا پتھر لے کر
میں نے آواز لگائ تھی ابھی زندہ ہوں
November 17, 2024 at 6:19 PM
انشاء اللہ دو چار ہفتوں م پاکستانیوں کی آمد و رفت دیکھتے ہوئے اسے بھی اپڈیٹ کر کے ٹوئٹر کے قریب قریب لایا جائے گا
سکائی بلیو کی سپیڈ ذرا ہلکی ہے مطلب پوسٹ اور ریپلائی اپ لوڈ ہوتے کافی ٹائم لیتے ہیں
November 17, 2024 at 5:10 PM
باز ہو پر کسی اور کا
اس سے بہتر ہے کہ چڑیا ہو پر آزاد ہو
اب کیا تتلی اڑایا کریں گے ہم
November 17, 2024 at 4:44 PM
چند دن گزرنے تو دیں
سارے کتنے شریف شریف لگ رہے ہیں یہاں 😆🤣🤣
November 17, 2024 at 4:18 PM
ساڈے لئی کوئی ہور حکم
دوستو صدیق جان کے اکاونٹ کو بھی فولو کرو
@sdqjaan.bsky.social
آہو
سمجھ جائیں
November 17, 2024 at 3:32 PM
ایسی صورتحال م حکومت کیا کر رہی ہے
جو پردے کے پیچھے بیٹھ کر حکم فرما رہے ہیں کہ جو ایم اپی اے ایم این اے اتنے لوگ لاکر حملہ آور نہیں ہوگا وہ پارٹی میں نہیں رہے گا، ایسے لوگ ملک میں انارکی پھیلانا چاہتے ہیں۔
November 17, 2024 at 10:26 AM
خود پے گزری تو ہم بھی سمجھے
یا۔۔۔۔۔
اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا کہ محبت یا عادت میں ذیادہ خطرناک کیا ہے سچ تو یہ ہے کہ جب کسی کو محبت کرنے کی عادت ہوجائے تو وہ شاید سب سے خوفناک ہے مطلب محبت باقی نہیں رہی مگر ہم اس محبت کو بطور عادت نبھاتے چلے جا رہے ہیں ایک ایسی قید جو محبت کے نام پر خود ہی خود پر مسلط کی ہوئی
November 17, 2024 at 10:24 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
February 7, 2024 at 2:37 PM