manasyed.bsky.social
@manasyed.bsky.social
Reposted
‏زرتاج گل عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ
November 24, 2024 at 7:01 AM
Reposted
پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان
November 23, 2024 at 2:16 AM
Reposted
November 22, 2024 at 9:03 AM
Reposted
November 22, 2024 at 3:47 PM
Reposted
‏اے میرے دیس کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے؟
تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہئں کرتے؟
November 22, 2024 at 4:06 PM
Reposted
🚨 ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام 🚨
آئی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے ذریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا۔
November 21, 2024 at 11:01 AM
Reposted
ڈی چوک میں اتنی عوام پہنچ گئی تو جعلی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی اپ کو ایک کے بعد ایک ہیلی کاپٹر پرائم منسٹر ہاؤس سے اڑتے ہوئے انڈیا اسرائیل اور امریکہ کی طرف جاتے دکھائی دیں گے۔

اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔۔۔!!
November 22, 2024 at 4:08 PM
Reposted
‏ڈی چوک ایسے بند کررہے ہیں جیسے تحریک انصاف نے بتا رکھا ہو کہ ڈی چوک میں احتجاج ہوگا۔ انتظار فرمائیے۔
November 22, 2024 at 4:11 PM
Reposted
‏کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (ڈفر) 😎
November 22, 2024 at 3:26 PM
Reposted
🚨‏لاہور کا سب سے بڑا داخلی خارجی راستہ بند کردیا گیا۔
شاہدرہ امامیہ کالونی، برکت کالونی سے لاہور داخل ہونے والی ٹریفک بھی مکمل بند

سگیاں جانب السعید چوک شیخوپورہ دونوں اطراف سے بند کردی گئی۔
November 22, 2024 at 3:01 PM
Reposted
‏🚨 ALERT!

آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"
November 22, 2024 at 3:10 PM
Reposted
ہم جل رہے ہیں،
لیکن روکنے والا کوئی نہیں۔
ہم برباد ہو چکے ہیں،
کب ختم ہوگا یہ ظلم 💔
November 22, 2024 at 3:11 PM
Reposted
‏آئی ایس آئی اور آئی بی کی رپورٹ کے مطابق، عمران خان کی 24 نومبر کی کال میں شرکت کے لیے عوام شدید پرجوش ہیں۔ اس کے نتیجے میں حکومت تمام نقل و حمل کے ذرائع بند کر سکتی ہے۔ عوام کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے تخلیقی حکمت عملیاں تیار کریں۔ ‎#احتجاج_تو_ہرصورت_ہوگا
November 22, 2024 at 3:11 PM
Reposted
‏اس وقت سنیئر پولیس افسران اس کرپٹ اور ناجائز حکومت کے ساتھ کیوں کھڑے ہیں اس کیلئے تین کیس سٹڈیز ، سابق آئی جی ناصر خان ، ڈی آئی جی حیدر اشرف ، ڈی آئی جی سہیل ظفر چٹھہ ، تینوں کرپشن کیسز میں ملوث ، الزام ثابت مگر شہباز شریف نے کلین چٹ دے کر ان کے گلے میں غلامی کا پٹہ ڈال لیا
November 22, 2024 at 1:28 PM