🌹السلام علیکم ورحمتہ الله 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
ياالله کریم آپ واحد بادشاہ ہیں جو مانگنے پرخوش اور نہ مانگنے پر ناراض ہوتے ہیں ، شہ رگ سے بھی قریب ہمارے رب ہم سے راضی و خوش ہوجائیں، اور ہماری فریادیں قبول فرمالیں،
آمین ثمہ آمین

پی ٹی آئی احتجاج ، اسلام اباد ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے شہر کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے بند کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ ممکنہ کشیدہ حالات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کے اڈوں کو آج شام بند کر دیا جائے گا

امام علی علیہ السلام
پارہ چنار کی بات کررہا ہوں۔
امام علی علیہ السلام
پارہ چنار کی بات کررہا ہوں۔
پورے لاہور میں ریڑیوں پر دکانوں پر جس جس نے مریم نواز کی تصویر والا پینا فلیکس نہیں لگایا ہو گا اس کو 15 سے 20 ہزار جرمانہ کیا جاتا ہے

عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
عدت کیس۔ بری
سائفر کیس۔ بری
القادر ٹرسٹ کیس۔ ضمانت منظور
توشہ خانہ کیس 2۔ ضمانت
عمران احمد خان نیازی
سوال یہ ہے کہ یاسر ملہی کا قاتل کون ہے کس پر Fir درج ہو گی؟

اے میرے اللہ تیرا شکر
اے میرے اللہ تیرا شکر
ہماری وکالت کی دنیا میں ان کو ضمانت کا باپ کہا جاتا ہے😊