Majid
majid321.bsky.social
Majid
@majid321.bsky.social
Reposted by Majid
شہزادہ پہلی دفعہ شہزادہ لگا۔

‏ جب سے یہ پتہ چلا کہ ایم بی ایس نے جنرل باجوہ کوکہا “ یہ کیا اٹھا لائے ہو “ تب زندگی میں پہلی دفعہ میں ولی عہد کے تدبر کا قائل ہوگیا ۔ کیا نظر ہے، ویژن ہے ۔۔

#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 6:56 PM
Reposted by Majid
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو بوروے۔۔۔ an iconic dialogue
November 22, 2024 at 7:26 PM
بشری بی بی کے پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جملے پر پوری قوم متفق ھے اور وہ یہ ھے
"یہ تم کیا اٹھا لائے ھو" 🤣🤣
November 22, 2024 at 9:01 PM
Reposted by Majid
اسی سپیڈ سے سب بلو سکائی میں آئے
That era ❤
November 18, 2024 at 3:56 AM
Reposted by Majid
سموگ کے بعد اچانک سفید چمکیلی دھوپ بتا رہی ہے کہ ہر نعمت اور ہر مصیبت اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ ہم اس کے بندے دُعا کر سکتے ہیں اور کوشش۔
تقدیر اور کوشش کی بحث بہت پرانی ہے مگر یہ طے شدہ ہے کہ خدا کا پہلا کرم ان پر ہوتا ہے جو کوشش کرتے ہیں۔ قرآن کہتا ہے، و ان لیس للانسان الا ماسعی !
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Majid
سموگ مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے تھی مگر وہ گئی مسلم لیگ نون کی حکومت کی وجہ سے نہیں ہے۔

‏ایک بیانیہ !!!
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted by Majid
چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی بتائیں گے کہ وی پی این شرعا حرام کیوں ہے؟ وی پی این کی شرعی حیثیت کا سوال عمران خان کی حکومت کے دوران پوچھا گیا جس پر تحقیق شروع ہوئی۔

آج رات دس بج کر پانچ منٹ پر
November 20, 2024 at 4:53 PM