پہاڑیا
pahariyaa.bsky.social
پہاڑیا
@pahariyaa.bsky.social
The wisest Guru is your Inner U
Reposted by پہاڑیا
‏پی ٹی آئی کو دکھ اس بات کا نہیں کہ دو چار ڈی چوک میں مر گئے بڑا دکھ یہ کہ اتنے بچ کیسے گئے ۔
December 3, 2024 at 7:30 AM
جب سر میں نہیں عشق تو چہرے پہ چمک ہے
یہ نخل خزاں آئی تو شاداب ہوا ہے

میں بندہ و ناچار کہ سیراب نہ ہو پاؤں
اے ظاہر و موجود مرا جسم دعا ہے

کیوں نور ابد دل میں گزر کر نہیں پاتا
سینے کی سیاہی سے نیا حرف لکھا ہے
December 2, 2024 at 7:11 PM
نیند آ چلی ہے انجم شام ابد کو بھی
آنکھ اہل انتظار کی اب تک لگی نہیں

فراق
December 2, 2024 at 6:38 PM
نیازی نے تو ایک بیوی ایک لفنگے زانی یہودی کے نیچے کر دی،
تیسری ایک فوجی چکوال والے کے نیچے کر دی۔ کھیڈ ختم نہیں ہو رہی اب کافی عرصے سے علی امین موج مار رہا
‏نوازشریف نے سارے ادارے فوج کے حوالے تو کئے ساتھ ہی پٹواریوں کی باجی مریم بھی ایک ریٹائرڈ کیپٹن کے نیچے کردی
December 1, 2024 at 5:14 PM
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاں
ہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا

ہم پر یہ سختی کی نظر ہم ہیں فقیر رہ گزر
رستہ کبھی روکا ترا دامن کبھی تھاما ترا

ابن انشا
December 1, 2024 at 5:02 PM
Reposted by پہاڑیا
‏آفرین ھے ان دلیر اور جیدار صحافیوں اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس پر جو پاپولسٹ لیکن تباہ کن بیانیئے سے ڈالرز نچوڑنے کی بجائے حق گوئی اور سچائی کے ساتھ نہ صرف ڈٹ کر کھڑے ہیں بلکہ ماوں بہنوں کے بارے غلاظتیں اگلتی سگ نما زبانوں سے نہ تو گھبرائے اور نہ ہی پیچھے ہٹے ہیں ❤️✌️💪
December 1, 2024 at 3:27 PM
Reposted by پہاڑیا
‏کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ کسی ملک کے ہینڈسم اور پاپولر حکمران ہی اُس کی تباہی کی بنیادیں رکھتے ہیں

تاریخ میں ایسی سینکڑوں مثالیں ہیں

اگر یکم دسمبر 2024ء کو ایسی مثال دیکھنی ہے توزیلنسکی جیسے کامیڈین کو دیکھ لیں

ہزاروں لوگ مروا کر اور آدھا ملک گنوا کو اب پوتن سے جنگ بندی مانگ رہا ہے
December 1, 2024 at 3:29 PM
Reposted by پہاڑیا

جو لوگ لاشوں کو محض سیاسی مفادات

کیلئے استعمال کرنے سے نہیں کتراتے وہ

سپورٹرز کو حقیقت میں کتنی اہمیت دیتے

ہونگے؟ 🤔 #Think
December 1, 2024 at 4:04 AM
Reposted by پہاڑیا
عمران خان اڈیالہ جیل میں ہی ہے،جب فوجی تحویل میں جائے گا اسکی باقاعدہ پریس ریلیز جاری ہوگی،فی الحال وہ اپنے اسی سیل میں ہے جہاں سوا سال سے ہے،
اسکا سوشل میڈیا چاہتا ہے اسکا جلد از جلد ملٹری ٹرائل شروع کیا جائے۔
November 30, 2024 at 11:41 PM
ایسی کوئی بات نہیں چین اور کئی ممالک نے سوشل میڈیا کے پرخچے اڑا دیے ہیں۔ برطانیہ اور امریکہ میں سوشل میڈیا انتشاریوں کو گھروں سے نکال کر ڈنڈے دیے گئے اور تین دن میں عدالتوں سے سزائیں ہوئی۔ تیسری دنیا کے ممالک میں مادر ہدر آزاد میڈیا ہے جو ترقی یافتہ ممالک کی مرضی کے مطابق انتشار میں عمل ہے،
عمران خان نے سوشل میڈیا کے طاقت سے جیل میں بیٹھ کر سارے سسٹم کی دھجیاں اوڑا دی۔
سوشل میڈیا وہ طاقت ھے جیسے دنیا کی کوی طاقت شکست نہیں دے سکتی
اس لیے عمران خان کہتا ھے،” میرے سوشل میڈیا کے نوجوان بڑے بہادر ھیں”
November 29, 2024 at 5:02 PM
Reposted by پہاڑیا
‏پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی خطرناک انتہا تک پہنچ گئی ہے👇
November 29, 2024 at 4:19 PM
‏ابھی مانسہرہ گڑھی حبیب اللہ کشمیر روڈ سے گنڈہ پور اور اس کا کانوائے گزرا ہے اور یہ براستہ بشام سوات یا براستہ اوگی ، دربند سے ہوتے تربیلہ اور وہاں سے ٹوپی صوابی پشاور جائیں گے۔ مشتری ہوشیار باش۔ رات انہوں نے سپیکر بابر سلیم سواتی کے پاس گزاری
November 27, 2024 at 10:33 AM
‏بشریٰ بی بی نے انقلابیوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا:
“میرا ماضی بھاگنے کے حوالے سے تابناک رہا ہے،
جہاں بھی گئی ہوں، اتنی تیزی سے گئی ہوں کہ پیچھے دیکھنے کی نوبت ہی نہیں آئی ۔
November 26, 2024 at 10:55 PM
پاکستان میں امن کا واحد حل
November 26, 2024 at 9:45 PM
بھاگنے والے یوتھیوں کی شلواروں کی نمائش بروز اتوار ڈی چوک میں ہو گی۔
November 26, 2024 at 9:42 PM
‏پہلے پاک پتن سے بھاگی اب یہاں سے بھاگ گئ عطا تارڑ

‎#پنکی_پیرنی_نس_گئ
November 26, 2024 at 9:40 PM
لگتا ہے نیازی کی تیسری طلاق کا وقت ہو گیا ہے آخر ملبہ کسی پر تو ڈال کر اس نے خود کو بچانا اور نیازی کے پرانے ساتھی کئی بار کہہ چکے کہ یہ جب پھنستاتو کسی اپنے کا لحاظ نہیں کرتا اور اسی کو قربانی کا بکرا بنا دیتا۔
انتظار کریں
November 26, 2024 at 9:36 PM
Reposted by پہاڑیا
Top Breaking 🚨🚨🚨

Imran khan will NOT be Next Prime Minister of Islamic Republic of Pakistan in 2028.✋

Blueskiers save MY SKY TOUCHIN PREDICTION 💚
November 25, 2024 at 11:10 AM
اس میں شاعر کہہ رہے ہے کہ گھروں میں ہی لیٹے رہیں ، کھائیں پیئں، باتھ روم میں انقلاب کریں اور آپ کو خوشخبری بیڈ پر یا دوران باتھ روم زور لگانے کے دوران ہی مل جائے گی
‏آپ میں سے جو لوگ آج مایوس ہو کر سو گئے ہیں، اُن کو کل بہت خوشگوار سرپرائزز مل سکتے ہیں- :)
‏بس اتنا یاد رکھیں کہ یہ عمران خان کی کال ہے اور فائنل کال ہے-
‏⁦‪#HistoryInTheMaking‬⁩
November 25, 2024 at 5:06 AM
جناب میونسپل کمیٹی کے باتھ روم میں کر آئے سارے یوتھیے انقلاب اب جا کر سمیٹ لیں اور چومیں اسے
عمران خان نے کہا تھا مجھے ڈر ہے کہ ایسا انقلاب ائے گا کہ گیم سب کے ہاتھوں سے نکل جائے گی اج وہ انقلاب آگیا
November 25, 2024 at 5:04 AM
اگر یوتھیے اتنے غیرت مند ہیں تو عسکری اداروں میں جتنے ملازم ہیں استعفی کیوں نہیں دیتے، شام تک استعفی دو ثابت کرو غیرتمند ہو ورنہ بیغیرت
‏شریفوں، زرداریوں، ایم کیو ایم اور فارم 47 کے عسکری سیمنٹ سے جوڑے ہوئے دیگر حکومتی عہدیداروں میں کوئی 1 فیصد بھی غیرت، شرم اور حیا ہوتی تو دنیا بھر میں اپنے خلاف ہونے والے مظاہروں اور نفرت پر رات کو ہی استعفے دے چکے ہوتے لیکن حرام پر پلنے والوں کے منہ سے حرام کب چھٹتا ہے۔
November 25, 2024 at 5:02 AM
Reposted by پہاڑیا
Breaking News 🔥🔥🔥
مرشد کو اڈیالہ جیل سے نکال کر حفاظتی مقام پر پہنچا دیا گیا۔
#PakistanArmy #قیدی #اڈیالہ
November 25, 2024 at 4:10 AM
Reposted by پہاڑیا
شازیب خانزادہ نے فائنل کال کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے بتا دیا کہ فائنل کال کا پروگرام مکمل طور پر وڑ چکا ہے پی ٹی آئی عوام کو نکالنے میں ناکام ہوگئی

#عمران_کی_کال_وڑ_گئی
November 25, 2024 at 3:34 AM
انا للہ وانا الیہ راجعون
اسلام آباد میں PTI والوں کا کیا بنا۔۔۔؟
یا تو خان صاحب کی آزادی ،
یا پھر " أِنّاَ لِلّٰہِ وَ أِنّاَ اِلَیْہِ راَجِعُوْن "
November 25, 2024 at 4:56 AM