madni2002.bsky.social
@madni2002.bsky.social
Reposted
وعدوں سے تکمیل تک کا سفر،
ایم این اے اقبال آفریدی اور ایم پی اے چیئرمین ڈیڈک خیبر عبدالغنی آفریدی کی خصوصی ہدایت پر منسٹر سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی نے ڈوگرہ ٹو ممانڑے روڈ کیلئے فنڈز جاری کیئے جس سے ڈوگرہ ٹو ممانڑے 15 کلومیٹر روڈ پر بلیک ٹاپ کا کام تیزی سے جاری ہے،
December 25, 2024 at 11:17 AM
Reposted
سب نہتے تھے
سب پُرامن تھے
سب پاکستانی تھے
پھر
تم نے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟؟؟
December 25, 2024 at 11:36 AM
Reposted
27 دسمبر 2024 بروز جمعہ
شمولیتی پروگرام یونین کونسل پنچپاؤ خواجہ وس شبقدر
بوقت= دوپہر 2 بجے

پاکستان تحریک انصاف تحصیل شبقد کے تمام عہدیداروں، انصاف یوتھ ونگ،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور ورکرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
December 25, 2024 at 11:47 AM
Reposted
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور شہدائے ڈی چوک کے حق میں انصاف یوتھ وِنگ خیبر پختونخوا صوبہ بھر میں پُر امن احتجاجی مظاہرے کرے گی، مظاہروں کا شیڈول جاری۔
‎#KPUpdates ‎#گولی_کیوں_چلائی
December 26, 2024 at 3:57 PM
Reposted
انشاء اللہ!

#NoRightsNoRemittances
December 27, 2024 at 11:33 AM
Reposted
پاکستان میں انسانی حقوق کی دھجیاں جو گزشتہ اڑھائی سال میں اڑائی گئی ہیں اس کی مثال نہیں ملتی، اب سویلین کو ملٹری کورٹس سے سزائیں دے کر عالمی انسانی حقوق کے قوانین کی بھی شدید ترین خلاف ورزی کی گئی ہے، ظالم رجیم کی اس ظلم وبربریت سے حقیقی آزادی کی جدوجہد ہرگز کمزور نہیں ہوگی بلکہ اس نیا جذبہ ملے گا۔
December 27, 2024 at 11:31 AM
Reposted
بنی گالا میں ہاؤس اریسٹ کرنے کا پیغام دیا گیا۔ ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ میرا جواب ہے: تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔ جیل میں رہ لوں گا لیکن کوئی ڈیل قبول نہیں کروں گا۔ عمران خان
December 27, 2024 at 9:56 AM
Reposted
بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 2:41 PM
Reposted
‏نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی؟

‎#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
‎#NoRightsNoRemittances
December 28, 2024 at 3:27 PM
Reposted
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 10:18 AM
Reposted
پوری قوم کا ایک ہی سوال ہے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 10, 2024 at 5:42 PM
Reposted
میں اس نظام کو شکست دوں گا، میں اپنے نظریے سے پیچھے نہیں ہو سکتا، میرا ضمیر اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی کی غلامی قبول کروں۔
December 10, 2024 at 5:53 PM
Reposted
“Bravery is standing with the truth and right!”
- Leader of Pakistan, Imran Khan

#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
December 10, 2024 at 6:01 PM
Reposted
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 3:47 AM