معاز یوسف
banner
maazyousaf.bsky.social
معاز یوسف
@maazyousaf.bsky.social
Team JUI kpk
Reposted by معاز یوسف
‏سعودی حکومت ابلیس کو خوش کرنے کیلئے ہر حد پار کر گئی ہے۔

خانہ کعبہ جیسا structure بنا کر اس کے اردگرد فحش ناچ گانا تو آج تک کافروں نے نہیں کروایا۔

یہ کیسے مسلمان ہیں جو کروڑوں مسلمانوں کی ایسی دل آزاری کر رہے ہیں؟ غیرت بلکل ہی مر گئی ہے ان کی۔
November 18, 2024 at 10:38 AM
Reposted by معاز یوسف
‏وی پی این کا استعمال غیر شرعی نہیں، بے دھڑک ہوکر استعمال کریں: رانا ثنا اللہ
November 18, 2024 at 11:47 AM
Reposted by معاز یوسف
‏یہ وڈیو بڑی مشکل سے ملی ہے
عمران خان وزیر اعظم بننے سے
کہہ رہا ہے کہ "میں کبھی بہانہ نہیں کروں گا کہ مجھے فوج نے کام کرنے نہیں دیا" .
لیکن جب جاہل ،نفسیاتی مریض وزیر اعظم کی سیٹ سے اترا تو سارے کا سارے الزام فوج پر لگا دیا.
November 18, 2024 at 10:56 AM
Reposted by معاز یوسف
اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ !!!😛
November 18, 2024 at 1:06 PM
Reposted by معاز یوسف
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈فالو کیجئے۔
👈 ریپلائی میں فالق بیک لکھیں۔
👈اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

bsky.app/profile/ihsa...
bsky.app
November 18, 2024 at 4:20 PM
Reposted by معاز یوسف
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted by معاز یوسف
ڈانگ تو آپ فروری 2024 تک پھیر رھے تھے ۔
زمانہ حال میں آپ خدمت میں مصروف ھیں ۔
اور فی الحال ڈانگیں آپ نے پلاسٹک کوٹنگ کروا کر رکھ دیں تاکہ زنگ آلود نہ ھو جائیں ۔
دیکھیں گے اب کب نکلتی ھیں آپکی ڈانگیں ۔
ویسے دادا جی اسوقت کراچی میں گراؤنڈ پر آپ کا امیج ڈاؤن ھوا ھے ۔
آگے آپ خود سمجھدار ھیں 🙏
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
November 18, 2024 at 10:04 PM
Reposted by معاز یوسف
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
Reposted by معاز یوسف
‏محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری میں تاریخ ساز کردار پر شکریہ ادا کیا، مولانا کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔۔!!
November 19, 2024 at 6:27 AM
Reposted by معاز یوسف
‏پشاور میں قرآن کی مبینہ حرمتی

قرآن بے حرمتی کرنے والے ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ منتقل کردیا گیا

مقامی افراد کا واقعے کے خلاف مظاہرہ چارسدہ روڈ کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا
November 19, 2024 at 7:20 AM
Reposted by معاز یوسف
کیا بشری بی بی کے اپنے دونوں بیٹے ساتھ شریک ہونگے یا لوگوں کے بچوں کو ہی ڈنڈے پڑوانے ہیں؟
November 19, 2024 at 7:18 AM
Reposted by معاز یوسف
اکتوبر میں احتجاج کیلئے صوبے کے خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کئے گئے گئی اب 24 نومبر کے احتجاج کیلئے 58 کروڑ سے زائد فنڈز کیلئے خیبر پختونخوا کے محکمہ خزانہ نے چیف سیکریٹری سے درخواست کی ہے، ان حکمرانوں کے پاس صوبے میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے پیسے نہیں ہیں مگر ریاست پر حملہ آور ہونے کیلئے ہیں
November 19, 2024 at 11:35 AM
Reposted by معاز یوسف
‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔
November 19, 2024 at 12:33 PM