Khalid Kathia
banner
khalidkathia.bsky.social
Khalid Kathia
@khalidkathia.bsky.social
Advocate
‏نومئی والوں کو سزائیں سنائے جانے کا سلسلہ شروع ہوچکا،یعنی اب تحریک انتشار کا شو بند، اب ڈنڈہ چلے گا
November 22, 2024 at 6:04 PM
میری تو دعا ہے کہ ہر یوتھیے کی ماں بہن بیوی اور بیٹی بشری بی بی جیسے اعلی کردار کی ہو👍
سب بولو آمین 🤲
November 22, 2024 at 9:04 AM
‏چاہے شیخ رشید کی شادی ہو جاۓ ۔
عمر اکمل انگلش بولنا شروع کردے ۔
کچے کے تمام ڈاکو حج پر چلے جائیں ۔
اَبھی نندن پاکستان دوبارہ آنے کی ضد کرے ۔
پاکستانی ججز ایماندار ہو جائیں ۔
تب بھی عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکتے ۔
November 21, 2024 at 6:52 AM
‏پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ
پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی

آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
November 20, 2024 at 8:38 AM
‏عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات اور پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں:رپورٹ

یہ مقدمات 23 نومبر کی رات ختم ہونگے:عمران ریاض

یہ مقدمات 24 نومبر کو عمران خان جیل سے نکل کر خود ختم کردینگے:صدیق چھڈو

یہ مقدمات تو بشری بی بی 1 پھونک سے ختم کرسکتی:ثمینہ پاشا
November 20, 2024 at 8:34 AM
‏24 نومبر کا احتجاج دنیا کی سب سے مشہور جگہ یعنی facebook کا انتخاپ کر لیا گیا ہے
November 20, 2024 at 8:06 AM
‏بریکنگ نیوز:لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔خان صاحب یہ بندیال کورٹ نہیں
November 20, 2024 at 7:56 AM
‏عمران خان اور تحریک انصاف کی بدقسمتی دیکھیں انکے احتجاج کا کوئی سیاسی و مذہبی جماعت حصہ بننے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی وکلاء تنظیم،نہ کسان تنظیم،نہ تاجر اور نہ ڈاکٹرز وغیرہ حصہ بننے کو تیار،سب کو معلوم ہے عمران ایک مفاد پرست شخص ہے۔
November 20, 2024 at 7:50 AM
‏بہت اچھا بچہ ہے جہاں بٹھائیں بیٹھ جاتا ہے☺️
November 20, 2024 at 5:09 AM
‏جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اپیکس کمیٹی میٹنگ سے خطاب
میڈیا رپورٹس
November 19, 2024 at 4:58 PM
‏تحریک انصاف کا سوشل میڈیا دو دن سے انقلاب لارہا جبکہ عمران ملک سے بھاگنے کا راستہ تلاش کررہا۔
November 19, 2024 at 4:28 PM
‏عمران خان کی نہ رہائی ہوگی، نہ ہی کوئی بڑا معرکہ ہوگا، امریکی مداخلت برداشت نہیں کرینگے، امریکہ کو غزہ میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے جبکہ عمران خان کے انسانی حقوق نظر آ جاتے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس
November 19, 2024 at 11:54 AM
کیا بشری بی بی کے اپنے دونوں بیٹے ساتھ شریک ہونگے یا لوگوں کے بچوں کو ہی ڈنڈے پڑوانے ہیں؟
November 19, 2024 at 7:18 AM
‏ٹاؤٹ گیری میں میرا رول ماڈل عمران خان ہے ۔ کبھی نواز شریف کا ٹاؤٹ تو کبھی مشرف کا ، کبھی فوج کا تو کبھی امریکہ کا، کبھی مودی کو جیتنے کی دعا دینے والا ٹاؤٹ تو کبھی رشدی پر حملے کی مذمت کرنے والا ٹاؤٹ تو کبھی طالبان کا ٹاؤٹ۔
ٹاؤٹ تو اچھے ہوتے ہیں بھائ ۔۔۔
November 19, 2024 at 6:53 AM
‏جسٹس محمد علی مظہر کے اہم ریمارکس
26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا
جبکہ جمال مندوخیل نے کہا آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے
November 19, 2024 at 6:17 AM
کیا یہ بچے بھی تیار ہیں 24 نومبر کی فائنل کال کے لئے ؟

یا صرف لوگوں کے بچہ ہی پولیس کے ڈنڈے اور آنسو گیس کھائیں گئے ؟
November 19, 2024 at 6:08 AM
‏اگر پورا پاکستان بھی لنگڑے کا سپورٹر بن جائے میں پھر بھی اس کے خلاف کھڑا ہوں گاکیونکہ یہ لیڈر نہیں فتنہ ہے
بات ختم
November 19, 2024 at 5:43 AM
‏"بشری بی بی 🍑جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
شیرافضل مروت
November 19, 2024 at 5:40 AM
اگر مراد سعید کو گرفتار کیا جاۓ یا مراد سعید خود منظر پر آگیا تو اس کے پاس ایسے خطرناک انکشافات اور ثبوت ہیں کہ فیض حمید اور عمران خان کو لٹکانے سے کوئ نہیں بچا سکتا۔فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 5:30 AM
‏سپریم کورٹ/ آئینی بینچ
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے آرمی چیف توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی
آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا
رجسٹرار آفس کے درخواست پر نا قابل سماعت کے اعتراضات برقرار
جسٹس امین الدین خان سات رکنی آئینی بینچ نے فیصلہ کیا
November 19, 2024 at 5:28 AM
‏یہ بھی تو ہو سکتا ہے مادرِ پی ٹی آئی بشریٰ بیگم انقلاب لانے سے پہلے گرفتار ہو جائیں ۔ اگر ڈیل ہے تو گرفتار نہیں ہونگی اور اگر ڈیل نہیں ہے تو گرفتاری پکی ۔
November 19, 2024 at 5:26 AM
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء گزشتہ ڈیڑھ سال سے مسلسل ہر کیس میں ہر ٹرائل کورٹ سے بھاگ رہے ہیں،کسی ایک کیس میں بھی ہر سماعت پر پیش نہیں ہوتے جبکہ ریلیف ہائیکورٹ IHC میں جاتے ہیں تو میرٹ پر کیس سننے کی بجائے مظلومیت کارڈ کھیلتے،اور لیڈر چار سال مخالفین سے رسیدیں مانگتا رہا۔
November 19, 2024 at 5:24 AM
ان شاءاللہ
24 نومبر کو آخری کال ثابت ہوگی
اس کے بعد مس کال کی بھی ہمت نہیں ہوگی
🤪
November 19, 2024 at 5:19 AM
‏عمران خان کی ایک بار پھرمنت: عاصم منیر صرف پانچ منٹ اکیلے مل لیں۔

ماں صدقے

😂
November 19, 2024 at 5:17 AM
‏"مارو یا مرجاؤ"اپنا خون بہاؤ یا انکا خون بہاؤ مجھے پرواہ نہیں،مجھے لاشیں چاہیے،لاشیں گریں گی تو انقلاب آئے گا،انقلاب آئے گا تو قوم مجھے کندھوں پر اٹھاکر وزیراعظم ہاؤس پہنچائے گی،ہائے شومئی قسمت ایسا ہی خواب تم نے 9 مئی کو دیکھا،جسکا پھندہ تاحال گلے میں لٹک رہا۔
November 19, 2024 at 5:14 AM