Khan
banner
Khan
@ababeelswabi.bsky.social
Reposted by Khan
احبابJUIسوشل میڈیاٹیم کےپلیٹ فارم کی بدولت ٹیوٹرXپہ میریID"صدائےامروز"کی سالانہ جائزہ رپورٹ کےمطابق ناصرف"مولاناسیکرٹری جیسا" خطاب دیا جو میری سیاسی زندگی کیلئےفخر ہےبلکہ لکھا ہےکہ میرا اوڑھنا بچھوڑناJUIاور سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کےبیانیہ کی ترویج ہے
اللّٰہ تعالٰی استقامت سےنوازے
عبدالمعین قریشی
December 31, 2024 at 11:44 AM
Reposted by Khan
‏قاضی فائز عیسی نےصرف اتنا کہا تھا
میں سوشل میں نہیں دیکھتاعمران یاض کو نہیں جانتا کون ہے
تو عمران ریاض تھتھے نے قاضی کےخلاف بغض بھری کمپئین شروع کردی
پھر شاہد نے آفریدی نےگیلاتیترکہا اسکے خلاف کمپئین شروع کروا دی
لیکن گنڈا پوری نےننگی گالیاں دی تھتھا خاموش ہے وجہ کیا ہوسکتی ہے؟
December 4, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Khan
دنیا کی نا اہل ترین کا بینہ جو بلکل غائب ہے بعد میں پریس کانفرنس کر ڈرامہ کرتی ہے بس
November 26, 2024 at 7:39 AM
Reposted by Khan
خدا کے لیے آپ مذمت نہ کریں آپ کی حکومت ہے آپ اپنی رٹ قائم کریں اگر نہی ایسا فیصلہ کر سکتی حکومت تو چھوڑ دیں اپنے ہی نوجوان شہید کروا کر مذمت
November 26, 2024 at 6:45 AM
Reposted by Khan
‏🚨 سری نگر ہائی وے پر شر پسندوں نے گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جس سے پانچ رینجرز اہلکار شہید ہو گئے جبکہ پانچ رینجرز اور پولیس کے جوان شدید زخمی ہیں، سیکیورٹی ذرائع
November 26, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Khan
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
جاوید چوہدری
November 26, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Khan
یہی چراغ چلے جلے گے تو روشنی ہو گی 👇🏼👇🏼
November 25, 2024 at 12:19 PM
Reposted by Khan
پاکستانی حجاج کو اب حلف نامہ جمع کروانا ہوگا کہ وہ سعودی عرب میں بھیک نہیں مانگیں گے۔

قابلِ شرم مقام
November 25, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Khan
یہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ ہے یا کوئی دہشتگرد؟ جو ایک قومی مجرم کی ایماء پر قانون ہاتھ میں لے کر وفاق پہ لشکر کشی کرنے نکلا ہے
November 25, 2024 at 10:31 AM
Reposted by Khan
‏تحریک انتشار کے اب تک کے تمام جلوسوں اور دھنگے فسادات عوام کو 1380 ارب کے پڑے ہیں

‏وفاق آرام سے رکاوٹیں لگا کر بیٹھ جاتا ہے عوام کے پیسے ضائع کرتے ہیں۔

‏یا تو ان ملک دشمن عناصرز کو کچل ڈالیں یا پھر گھر چلے جائیں تاکہ روز روز تماشہ نا ہو

‏کھسی حکومت لعنتی
November 25, 2024 at 10:00 AM
Reposted by Khan
🚨🚨 بریکنگ نیوز /
بشری بی بی کے فائنل احتجاج کی وجہ سامنے آگئی🚨

فیض حمید بہت زیادہ مشکل میں ہے اپنی بیوی اور بیٹی سے روتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف سے معافی کی بھیک مانگ لو، کسی طرح میری جان چھڑادو. لیکن سزا ہوکر رہے گی، فوج کسی صورت معاف کرنے والی نہیں. اور نہ اس کے ساتھی عمران نیازی کو معاف کرے گی.
November 25, 2024 at 9:45 AM
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو۔
کا پشتو ترجمہ کچھ اس طرح بنتا ہے
(دا تا زان سرہ سہ خر راوستے دے)
November 22, 2024 at 2:13 AM
Reposted by Khan
‏پی ٹی آئ 24نومبر کی کال سے فرار کا راستہ تلاش کر رہی ھے۔ تھوڑا سا آسرا ملا تو سارا پروگرام لپیٹ لیں گے۔ سارے چکر میں بہت لوگوں کی عید ھو گئی ھے۔ دھرنے کے نام مال اکٹھا ھو گیا ھے ۔ ناقابل واپسی —
خواجہ آصف
November 21, 2024 at 8:30 AM
Reposted by Khan
بلوچستان BLA والے ان سے قابو نہیں ہوتے، سانحہ 9 مئی والے ان سے نا پکڑے گئے، کچے کے ڈاکو ان سے پکڑے نہیں جاتے،لاہور کالج کے فسادی یوٹیوبر ان سے نا پکڑے گئے
اچھا تو ہوتا کیا ہے پھر؟
ہوتا یہ ہے کہ ٹوئٹر بین کردو VPN بین کردو بلوسکائی بین کردو

لکھ دی لعنت ہے وئی
November 21, 2024 at 8:38 AM
تین نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
ایک حقیقی آزادی
دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
تیسرا ابسلوٹلی ناٹ
November 21, 2024 at 8:50 AM
Reposted by Khan
ٹویٹر کے زوال کی کہانی ۔
روزانہ 123ہزار اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہورہے ہیں۔ جبکہ BlueSky روزانہ 1 ملین نئے اکاؤنٹ ایڈ کر رہا ہے۔
November 20, 2024 at 1:22 PM
Reposted by Khan
‏فیصل آباد عدالت میں پیشی پر آئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو احاطۂ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا ملزمان 9 واقعے میں ملوث ہونے کے بعد مفرور تھے
November 20, 2024 at 7:51 AM
Reposted by Khan
‏22 نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ۔۔!!
November 20, 2024 at 8:21 AM
Reposted by Khan
فرمائشی گرفتاری ،24 نومبر ابھی دور ہے

سہی کہا ہے کسی نے کہ نچن والیاں دے بچے ،انقلاب نہیں ،،،،،،
November 20, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Khan
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM
‏بنوں کے علاقے مالی خیل میں حملہ آور نے سکیورٹی چیک پوائنٹ سے گاڑی ٹکرا دی

حملے میں 11 شہید 9 افراد زخمی ہوئے ہیں
November 20, 2024 at 4:54 AM
‏انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں ۔۔۔۔۔۔

کمال ہو گیا
😜
November 20, 2024 at 4:52 AM
#jamiatUlamaeIslam
کے ابابیلوں کو بلو سکائی میں خوش آمدید
November 20, 2024 at 1:53 AM
Reposted by Khan
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
November 19, 2024 at 11:17 AM
Reposted by Khan
بشریٰ بی بی جو دس دس ہزار لوگوں کو لانے کا کہہ رہی ہیں پہلے ان سے کنفرم کرو کہ کیا وہ خود آئیں گی ؟ شیرافضل مروت کی آڈیو لیک ۔
November 19, 2024 at 8:39 PM