Muhammad Latif Gilgiti
banner
latif084.bsky.social
Muhammad Latif Gilgiti
@latif084.bsky.social
President Youth Wing PMLN GB Karachi Division
December 25, 2024 at 7:19 AM
گولی کس نے چلاٸی۔
گولی گنڈاپور نے چلاٸی
December 7, 2024 at 12:45 PM
‏اسلام آباد۔
یوتھیوں کی ایک اور خواہش پاٸے تکمیل تک پہنچنے والی ہے۔
مگر یہ کہ وہ زہر اور کمیکل پلا کے مارنا چاہتے تھے حکومت نے سوچا ایسا غلط طریقہ ہے اس لٸے سیدھے پٹھے چڑھاٶ۔۔
December 5, 2024 at 1:16 PM
پہلے والے آرمی چیفس اور حکومتوں کے مقابلے میں موجودہ آرمی چیف اور وزیراعظم میں بہت فرق ہے
پہلے والے صرف پاکستانی سیاست دانوں کو سیٹ پہ بیٹھاتے تھے اور اتارتے تھے وہ اتنا سیریس مسٸلہ نہیں تھا مگر موجودہ مرد مجاہدوں نے تو یہودیوں کی چالیس سالوں کی محنت پہ پانی پھیر دیا ہے اور اب چیخیں
December 5, 2024 at 9:18 AM
‏12 موسم 12 گولیاں 12 ضلعے اور اب 12 شہید..
December 4, 2024 at 5:02 PM
کراچی۔۔ ✌
ایک پلان اللہ بناتا ہے اور ایک پلان یہودی و صہونی بناتا ہے۔
مگر یہودی کو کیا پتا جہاں اللہ کا پلان ہو وہاں کسی اور طاقت کی بس کی بات نہیں کہ اسکا توڑ نکالے۔
ایک طرف عمران نیازی کو پالا جاتا تھا تو ایک طرف سید عاصم منیر کو باقی فلم خود دیکھیے گا چل رہی ہے۔
December 4, 2024 at 8:06 AM
December 1, 2024 at 8:07 AM
‏کراچی۔
سمجھ میں یہ نہیں آ رہا یہ مذاکرات کس بات پہ ہو رہے ہیں۔
لاشیں بھی حکومت کی مل رہی ہے اور مذاکرات بھی حکومت کر رہی ہے۔
ہاٸے لاچار و بے بس حکومت؟؟؟؟؟؟
November 25, 2024 at 5:16 PM
کراچی۔
یہ جتنے بھی انتشاری ہے جو جلاٶ گھیراؤ اور فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا رہے ہیں انکی ٹانگوں میں گولیاں مار کر زخمی کر دینا چاہیے تاکہ کل کے لٸے فتنہ اور اسکے پیروکار یہ نہ کہ سکے یہ بھی فوجی ہی تھے جنھوں نے ہمیں بدنام کرنے کے لٸے یہ سب کچھ کیا ہے۔
#نو_مٸی_کے_مجرموں_کو_سزا_دو
November 25, 2024 at 10:34 AM
‏آخر یہ ہمارے غیور پٹھان بھاٸیوں کو کس کی نظر لگی انکی جرأت غیرت سے پوری دنیا واقف ہے مگر اب ایک عورت کی حکمرانی قبول کر کے اس پیچھے چلیں گے یہ نہیں ہوسکتا۔
November 22, 2024 at 5:29 AM
‏اس فتنے کو کچلنے میں جتنی دیر لگاٸیں گے اتنا ہی یہ ملک و قوم کے لٸے ناسور بنتا جاٸیگا۔
حکومت یہ اگر مگر کو چھوڑیں اور اس فتنے کا انجام تک پہنچاٸیں۔
جب اپنی سیاست کو قربان کر کے ملک کی خاطر ایک دیوالیہ ملک کو بچایا پھر اس نجس کو اتنی ڈیل کیوں؟
November 21, 2024 at 6:04 PM
کراچی۔
ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پٹھانوں اور گلگتیوں کو ریاست مخالف ایجنڈے میں استعمال کیا جا رہا ہے کیونکہ ان دونوں بد قسمت صوبوں میں فتنہ عمرانی کے پیروکاروں کی حکومتیں قاٸم ہے۔
عوام کو باریک بینی سے غور کرنا ہوگا اور اس فتنے کو رد کرنا ہوگا نہیں تو نقصان پورے صوبے کأ اور مالا مال چند ایک دو؟
November 21, 2024 at 8:43 AM
‏حکومت کیوں پریشان ہے فتنہ نیازی کی یہودی ایجنٹی کو عوام کے سامنے بتانے کی۔
اب تو تمام یہودی لابیاں کھل کے سامنے آٸی ہے پھر بھی حکومت میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ اسکے مکروہ چہرے کو عوام کے سامنے رکھے کیوں؟؟؟؟؟
November 21, 2024 at 8:30 AM
کراچی۔
ہاں بھاٸی آگٸے اپنی اوقات پہ فتنہ گروپ۔
November 20, 2024 at 6:01 PM
‏اسلام آباد۔
ہاٸے لاچار اور بے بس حکومت۔
سرٹیفاٸیڈ چور اور ایجنٹ پھر بھی ریلیف حکومت کی بے بسی اور لاچاری کو عیاں کرتی ہے۔
اتنے ثبوت اور شواہد اگر کسی اور سیاست دان کے ہوتے تو وہ اب تک بھٹو ی طرح لٹک چکا ہوتا مگر یہاں؟؟؟؟؟؟
November 20, 2024 at 12:17 PM
یہ آٹومیٹک فالونگ کیسے بڑھتے ہیں جبکہ میں نے فالو کیا ہی نہیں ہوتا۔
کوٸی دوست رہنماٸی فرماٸیں
November 20, 2024 at 9:28 AM
November 19, 2024 at 4:49 PM
انشاءاللہ۔
مگر اس فتنے کو دوبارہ کسی مجرے کی اجازت بھی نہیں ملنی چاہیے
‏بریکنگ نیوز!
آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام انشااللّٰہ آخری پروگرام ہو گا،
وزیراعظم شہباز شریف
November 19, 2024 at 3:03 PM
Reposted by Muhammad Latif Gilgiti
کراچی۔
یہ تھوک چاٹ گروپ ہے بھاٸی اس کے باتوں میں آ کے کبھی بھی اپنے پیاروں کو اس آگ میں مت پھینک دینا۔
یہ وہی گروپ ہے جس نے جہانگیر ترین علیم خان جیسے لوگوں کے ساتھ وفا نہیں کیا ہے۔
November 19, 2024 at 12:08 PM
‏کل ایک دوست نے مجھے کہا سر یہ پی ٹی آٸی کا جو بھی رہنما کہیں بھی اسکا منہ کھلتا ہے تو گٹر جیسی بدبو آتی ہے۔
میں نے کہا بیٹا جہاں کچرا جمع ہے اس سے بدبو ہی آٸیگی نا
November 19, 2024 at 9:22 AM
شکر ہے کوٸی ایک نے تو اپنا منہ کھولا۔
خواجہ صاحب یہ لوگ پیار محبت والی زبان نہیں سمجھتے جو زبان نیازی کی ہے اسی میں جواب چاہیے
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:05 AM
اب بھی کوٸی فتنہ عمرانی کو سیاسی جماعت سمجھتا ہے تو وہ بیوقوفوں کی جنت میں رہتا ہے۔
ایک طرف کارکنان کو جوش دلایا جاتا ہے اور انکے جذبات سے کھیلا جاتا ہے اور ان سے جہاد کے نعرے لگواٸے جاتے ہیں جبکہ رات کے اندھیرے میں حکومت کے پیر پڑتے کہ ہمیں فیس سیونگ دے دیجیے۔
November 19, 2024 at 5:02 AM
یہ کوٸی سیاسی جماعت نہیں ہے سر ایک فتنہ ہے جس کا مقصد ملک میں انتشار انارکی اور افراتفری پھیلانا ہے۔
بس کسی بھی طریقے سے انکو اقتدار چاہیے ملک جاٸے بھاڑ میں۔
یہ ایسا لع ن تی ٹولی ہے
جس حکومت کے خلاف تحریک انصاف احتجاج کرنے جا رہی ہے آدھی رات کو ان کیساتھ بیٹھ کر مزاکرات کر رہی ہے اور دوسری طرف کارکنان کو الجہاد کے نعرے بھی لگوا رہی ہے مطلب وکٹ کے دونوں جانب کھیل کھیلا جا رہا
November 19, 2024 at 4:59 AM
کراچی۔۔
نیازی سے لیکر پیرنی تک گوہر سے لیکر گنڈاپور تک سب اپنے بچوں کو لندن امریکہ اور دیگر جگہوں میں چھپا کے 24 نومبر کو غریبوں کے بچوں سے حقیقی آزادی لڑنے اسلام آباد آٸیں گے۔ واہ جی واہ
November 18, 2024 at 7:09 PM