Muhammad Latif Gilgiti
banner
latif084.bsky.social
Muhammad Latif Gilgiti
@latif084.bsky.social
President Youth Wing PMLN GB Karachi Division
گلگت۔
سیاست کے ساتھ سماجی خدمت خلق بھی ہو اور ساتھ ساتھ سیرو تفریح بھی تو زندگی اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے۔
کیا کہتے ہیں آپ لوگ اس بارے۔۔۔۔
November 18, 2024 at 3:40 PM
گلگت۔
انشاءاللہ یہ پرچم صدا بلند رہے گا۔
November 18, 2024 at 3:37 PM
گلگت بلتستان۔ ✌
انشاءاللہ آخری دم تک ملک پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہی رہیں گے۔
November 17, 2024 at 7:45 PM