Andy Khan
banner
koolkustmer.bsky.social
Andy Khan
@koolkustmer.bsky.social
Civil Rights Activist and Patron in Chief at Pakistan Institute of Constitutional Studies.
I believe in Equality, Freedom, & Democracy.
Educate, Empower, Engage
‏ایک بار پھر رابطہ کمیٹی پر الزام لگا کر الطاف حسین اپنی ناکامیاں چھپانا چاہ رہے ہیں، اصل میں رابطہ وہ خود کرنا چاہتے ہیں مگر کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں۔ @altafhussain90.bsky.social
December 20, 2024 at 2:03 AM
اب کراچی میں کوئی ہلاکت ہوئی تو اسکی ذمہداری اداروں یا حکومت پر نہیں #الطاف_بھائی پر ہوگی۔
اسلام آباد احتجاج اور یوم شہدا کے بعد اس قسم کی بیہودہ کال دینا، انقلاب نہیں صرف اور صرف خون خرابے کی خواہش ہے۔
بھائی کو اتنا انقلاب چڑھا ہوا ہے تو رابطہ کمیٹی سمیت پاکستان تشریف لے آئیں۔
December 11, 2024 at 6:33 PM
شام کی حالت اس بے سہارا طوائف کی سی ہے جسے کبھی فرانس نے استعمال کرکے رونے کے لئے چھوڑا تو کبھی عرب ممالک نے قید تنہائی کا شکار بنایا، تو کبھی ایران اور روس نے وقت کی ضرورت سمجھ کے گلے لگایا اور دل کھول کر نچایا، مگر ساری باتیں ایک طرف جب بات قومیت اور بدلے کی آئی تو 👇👇👇 #Syria #Turkey #USA #Israel
December 11, 2024 at 5:51 PM
الطاف حسین نے امریکہ پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی حمایت کا الزام لگا دیا، ہم پاکستانی کمیونٹی أف امریکہ الطاف حسین کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ @altafhussain90.bsky.social @officialmqm.bsky.social
December 2, 2024 at 4:00 AM
خدایا 2 سال سے عمران خان کے رونے رونے کے بعد اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ گھاس بھی نہیں ڈالتے
اور ان کے بہت چمونے صبح شام گریبان پھاڑ پھاڑ کر PTI اور IK کو بددعائیں اور غداری، دہشتگردی کے فتوے دیتے ہیں، تکلیف کی اصل وجہ جانیں اس وڈیو میں۔
ویسے دو سال سے ہوتی بکچودیوں کی وجہ کیا ہے؟
November 30, 2024 at 1:10 AM
تیرے زانو پہ میں سر رکھ کے ابھی سوتا ہوں
انقلاب آئے تو مجھ کو بھی جـــــــــگانا ساقی
November 25, 2024 at 4:39 AM
ٹک ٹاک فکری نشست، پاکستان میں انتشار پھیلانے پر لوگوں کو اکسایا گیا۔ بات کرنے والا تو کر گیا، حیرت اس بات پر ہے کہ سونی دھرتی کے ہونے والے شوہر اور دیوروں نے اسے روکنا تک مناسب نہ سمجھا۔
#جنوری_پلان_تو_وڑ_گیا
@altafhussain90.bsky.social @officialmqm.bsky.social
November 24, 2024 at 9:08 PM
باجی ڈر گئی!
باجی ڈر گئی!
@altafhussain90.bsky.social @officialmqm.bsky.social
November 24, 2024 at 7:26 AM
اس وقت الطاف حسین واحد پاکستانی لیڈر ہیں جو ٹک ٹوک پر شعبدہ بازی اور تماشہ کرنے میں مصروف رہتے ہیں حیرت انگیز طور پر دیکھا گیا ہے کہ یہ شخص ہر چھوٹے بڑے سانحات پر آنسو بہاتا ہے لوگوں کو قربانی دینے اور مرنے کی تبلیغ کرتا ہے اور آخر میں لوگوں سے گفٹ مانگتا ہے۔ @officialmqm.bsky.social
November 23, 2024 at 4:34 PM
رابطہ کمیٹی کا ایک ایک رکن نوٹ کللے
بھئی میں جاؤں گا تو،
شہید ہوجاؤں گا نا
November 23, 2024 at 7:51 AM
الطاف بھائی @altafhussain90.bsky.social کہ رہے ہیں کہ مہاجر عوام قربانی دے مگر میں پاکستان نہیں جاؤں گا کیونکہ
November 23, 2024 at 7:49 AM
1984 میں MQM کے منظر عام پر آتے ہی انکی ایک وڈیو ٹیپ بھی آئی جو راتوں میں چھپ چھپ کر لوگ VCR پر دیکھا کرتے تھے، اس وڈیو سے صاف واضع ہو گیا تھا کہ یہ پاکستان کو توڑ کر علیحدہ ریاست بنانا چاہتے ہیں۔ تنظیم اسی ایجنڈے پر کام کرتی رہی.ر کارکن کو یہ بتایا جاتا تھا کہ،
November 22, 2024 at 3:44 AM
ماضی کے جھروکوں سے
یہاں الطاف حسین صاحب کیا عزت افزائی کر رہے ہیں مہاجر قوم اور اپنے کارکنان اور باجیوں کی
کوئی تو جواب دے کہ فاروق ستار کو کارکنان سے گالیاں پڑوائیں تھی تو کیا بھائی کو شرم آئی تھی؟
فاروق ستار کو عورت باز کہنے والا آج ایک لونڈیا کے لئے پوری قوم کو شرپسند بنا رہا ہے
ہے کوئی جواب؟
November 20, 2024 at 5:30 PM