Andy Khan
banner
koolkustmer.bsky.social
Andy Khan
@koolkustmer.bsky.social
Civil Rights Activist and Patron in Chief at Pakistan Institute of Constitutional Studies.
I believe in Equality, Freedom, & Democracy.
Educate, Empower, Engage
سوئی دھاگے اور تعویز دھاگے کی لڑائی کو اس قوم نے حق و باطل کا معرکہ بنایا ہوا ہے۔ جبکہ معاملہ نند بھاوج میں کون بنے گا کروڑ پتی کا ہے.
September 16, 2025 at 4:36 PM
براس کے سرمچار بلوچستان بھر میں 48 سے زائد کارروائیاں کر چکے ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران قابض فورسز اور خفیہ اداروں کے متعدد اہلکار ہلاک کیے جاچکے ہیں، جبکہ پاکستانی ذیلی فورسز کی کئی چوکیوں پر قبضہ کر لیا گیا ہے۔ #Balochistan #FreeBalochistan
March 27, 2025 at 8:20 PM
کچھ لوگ جو امریکہ برطانیہ میں بیٹھ کر امریکی اور برطانوی عالمی حکمتِ عملیوں پر مستقل بنیادوں پر تنقید کرتے ہیں میرا انکو مشورہ ہے کہ، اپنا بوریا بستر لپیٹیں اور کسی ایسے ملک میں جا بسیں جہاں کی مٹی یا عوام کے پیار میں ان کا خون 24 گھنٹے جوش مارتا رہتا ہے۔ مثال کے طور پر جیسے کہ رضا شاہ اسے یا تو 👇🏼👇🏼
March 10, 2025 at 9:07 PM
یوٹیوبر فلاسفر احتجاج میں کیوں نہیں آئے؟
کیا عوام بے حس ہیں؟
مہر شرافت کا ٹوئٹ سچ یا جھوٹ؟
کرکٹ یا سیاست؟
دیکھیئے اورنگزیب بٹ کا بےلاگ تجزیہ
youtube.com/watch?v=ckQL...
youtube.com
February 22, 2025 at 9:18 PM
‏دو دن سے پاکستان میں ڈمپر مافیا کے ہاتھوں ہوئی ہلاکتوں کو لیکر ایک ہنگامہ برپا ہے، سوشل میڈیا اکاؤنٹ طرح طرح کے ٹوئٹ کر رہے ہیں، ڈمپر مافیا کے خلاف اپنے اپنے مذمتی بیانات دے رہے ہیں اور کراچی میں ہوئی ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس کر رہے ہیں۔ لیکن ساڑھے سات کروڑ مہاجروں کے نام نہاد خود ساختہ جلاوطن قائد
February 13, 2025 at 12:18 AM
‏ڈاکٹر سید ندیم رضوی کے ساتھ اس پروگرام میں حیرت انگیز انکشافات اور حقائق پر مبنی گفتگو ہوئی۔
مہمان کا نقطئہ نظر جان کر آپ ششدر رہ جائیں گے۔
الطاف حسین نے مہاجروں کو صرف برباد کیا.
youtube.com/watch?v=S8bX...
youtube.com
February 6, 2025 at 3:49 AM
ایم کیو ایم لندن سے اختلافات کیوں ہوئے؟
کیا الطاف حسین واقعی اینٹی اسٹیبلشمنٹ لیڈر ہیں؟
ڈاکٹر عمران فاروق کے ورثاء کا حق جس نے کھایا؟
سنیئے کاظم حیدری کی زبانی
youtu.be/gmhIjLCE7gM?...
Karachi Chronicles 2: MQM Political Journey Altaf Hussain's Leadership and Karachites with Kazim
YouTube video by PKICS
youtu.be
January 27, 2025 at 9:38 PM
کیا الطاف حسین واپس آئیں گے؟
روز ہیلو ہوتی ہے کون سنتا ہے؟
الطاف حسین، مہاجروں کا نقصان کیا یا فائیدہ؟
کوٹہ سسٹم لیاقت علی خان کی ایجاد الزام بھٹو پر کیوں؟
سنیئے دانش قاضی کی زبانی
youtu.be/DcoTMfKzLsE?...
Karachi Chronicles 1: Mahajir Identity, Matrooka Sindh & Altaf Hussain Leadership, with Danish Kazi
YouTube video by PKICS
youtu.be
January 27, 2025 at 9:37 PM
کیا پاکستانی سیاستدان واقعی پاکستان کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں؟
کیا الیکشن صرف پروٹوکول کے مزے لینے کے لئے پڑا جاتا ہے؟
25 کروڑ کمی کمین عوام کا مستقبل کیا ہوگا؟
دیکھیئے اورنگزیب بٹ کے بےباک جوابات!
youtu.be/4J3YIi2XXO0?...
Navigating Pakistan's Political Maze: Insights from Aurangzeb Butt & Andy Khan
YouTube video by PKICS
youtu.be
January 27, 2025 at 9:35 PM
سوال تو بنتا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں پاکستان کا وزیر اعظم یا وزیر خارجہ شریک نہ ہوئے؟
مگر پاکستان کے وزیر داخلہ اور وزارتِ عظمیٰ کے خواہشمند بلاول زرداری شریک ہوئے۔
کیا ن لیگ کے تمام لوگ اس تقریب کے لئے نا اہل ہیں یا وہ ڈونلڈ ٹرمپ سے خائف ہیں؟
@cmshahbaz.bsky.social
January 27, 2025 at 9:32 PM
پاکستان کی بدقسمتی یہی رہی ہے کہ اس کے قائدین نے "روٹی کپڑا اور مکان" جیسے نعرے تو بہت دیئے مگر تعلیم جیسی بنیادی ضرورت پر کسی لیڈر نے توجع نہ دی۔ جس کے نتیجے میں جو قوم سامنے نظر آتی ہے، وہ کسی جنگلی جانوروں کے غول سے مختلف نہیں جہاں آپ بھانت بھانت کے جانور نظر آئیں گے۔
January 27, 2025 at 9:29 PM
کل سے دیکھنے میں آرہا ہے کہ پی ٹی آئ اور ایم کیو ایم لندن ٹولہ آرمی چیف کے بیان کو لے کر ٹویٹ کر رہے ہیں لیکن کیا کسی نے عمران خان اور الطاف حسین سے سینکڑوں نوجوانو ں کے قتل کا حساب مانگا
یہ دونوں فتنہ جی ایچ کیو کے منظور نظر تھے کیا ان سے پوچھا جائے گا کہ
January 16, 2025 at 7:15 AM
الطاف بھاؤ نے نہ آنا تھا نا آئیں گے۔
جب انہوں نے یہ جنوری کا چورن بیچنا شروع کیا تھا اس وقت ہی بتایا تھا کہ ان کا مقصد صرف اور صرف چند نوجوانوں کو مروانا ہے کہ انکو رونا دھونا کرنے کے لئے موقع ملے۔
بھاؤ سات محلے تو ڈائن بھی چھوڑ دیتی ہے آپ نے تو سات گھر بھی نہ چھوڑے،
January 14, 2025 at 2:20 PM
‏الطاف حسین بلاشبہ ایک کرشماتی شخصیت کے مالک تھے، جن کے گراس روٹ لیول کارکن سے لیکر مخالف جماعتوں کے سیاسی قائدین سے روابط تھے۔ تو پھر الطاف حسین نے ایسی کون سی غلطیاں کیں جن کی بنا پر پوری MQM کا شیرازہ بکھر گیا۔ لوگ تو کہتے تھے کہ الطاف حسین کی تنظیم اور شہری سندھ پر آہنی گرفت ہے،
January 9, 2025 at 7:04 AM
Pakistan's Political Turmoil: PTI Leadership, MQM Charity Scandals, and the Future of Democracy
youtube.com/watch?v=oyv2...
youtube.com
December 30, 2024 at 1:39 AM
‏ایم کیو ایم لندن کے مالی بدعنوانیوں کا ایک چھوٹا سا ثبوت۔
ابھی صرف ٹریلر چلا ہے، اس تنظیموں سے منسلک تمام افراد اور ان تنظیموں کی تمام تر مالی معلومات ہمارے پاس موجود ہیں جو جلد عوام کے سامنے لائیں گے۔
مکمل ویلاگ ہمارے یوٹیوب چینل پر دیکھیئے۔ @officialmqm.bsky.social
youtu.be/6NV3LBPqH8M?...
Unmasking MQM: International Charity Fraud and Money Laundering Scandal
YouTube video by PKICS
youtu.be
December 25, 2024 at 10:32 PM
Pakistan's Political Landscape: Military Courts, Corruption, and Leaders...
Watch the full Vlog on the following link
youtube.com/watch?v=H9G4...
youtube.com
December 23, 2024 at 6:42 PM
چوھدری نزیر کا نطفہ آج دوسرں کو نطفہ حرام ہونے کا الزام تو دیتا ہے، مگر اپنے باپ کی برسی نہیں مناتا، ذکر جب بھی ہوتا ہے صرف ماں کا ہوتا ہے. @altafhussain90.bsky.social
December 20, 2024 at 3:12 AM
‏ایک بار پھر رابطہ کمیٹی پر الزام لگا کر الطاف حسین اپنی ناکامیاں چھپانا چاہ رہے ہیں، اصل میں رابطہ وہ خود کرنا چاہتے ہیں مگر کوئی منہ لگانے کو تیار نہیں۔ @altafhussain90.bsky.social
December 20, 2024 at 2:03 AM
اب کراچی میں کوئی ہلاکت ہوئی تو اسکی ذمہداری اداروں یا حکومت پر نہیں #الطاف_بھائی پر ہوگی۔
اسلام آباد احتجاج اور یوم شہدا کے بعد اس قسم کی بیہودہ کال دینا، انقلاب نہیں صرف اور صرف خون خرابے کی خواہش ہے۔
بھائی کو اتنا انقلاب چڑھا ہوا ہے تو رابطہ کمیٹی سمیت پاکستان تشریف لے آئیں۔
December 11, 2024 at 6:33 PM
شام کی حالت اس بے سہارا طوائف کی سی ہے جسے کبھی فرانس نے استعمال کرکے رونے کے لئے چھوڑا تو کبھی عرب ممالک نے قید تنہائی کا شکار بنایا، تو کبھی ایران اور روس نے وقت کی ضرورت سمجھ کے گلے لگایا اور دل کھول کر نچایا، مگر ساری باتیں ایک طرف جب بات قومیت اور بدلے کی آئی تو 👇👇👇 #Syria #Turkey #USA #Israel
December 11, 2024 at 5:51 PM
قائد تحریک اور رابطہ کمیٹی اگر یومِ شہداء پر پاکستان نہیں آسکتے تو صرف اتنا کریں کہ شہداء کے ورثا کو انکا حق دے دیں، 9 دسمبر 2024 کو شہداء کے نام پر جمع کیا گیا پیسہ اور پراپرٹیز شہدا کے ورثاء کے حوالے کردیں۔
قربانی مانگنے والوں کے قربانی دینے کا وقت ہے، 👇👇👇
December 8, 2024 at 6:33 AM
جناب الطاف حسین بھائی یا بھائی کا کوئی چاہنے والا یہ بتانا پسند کرے گا کہ دو دن بعد 5 دسمبر ہے، بھائی کی والدہ کی برسی منائی جائے گی، سپارے پڑھے جائیں گے فاتحہ خوانی ہوگی، بالو شاہی بھی بٹے گی۔ پھر 9 دسمبر یومِ شہداء آئے گا، پھر سپارے، فاتحہ خوانی پھر مٹھائی. 👇👇👇
December 5, 2024 at 1:10 AM
الطاف حسین نے امریکہ پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی حمایت کا الزام لگا دیا، ہم پاکستانی کمیونٹی أف امریکہ الطاف حسین کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ @altafhussain90.bsky.social @officialmqm.bsky.social
December 2, 2024 at 4:00 AM
‏مطیع اللہ جان کی گرفتاری پر سیخ پا ہوتے الطاف حسین اپنی ذات پر سوال یا تنقید برداشت کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔
جناب یہ ٹوئیٹر ہے پاکستان نہیں کہ اپنے من پسند جرنلسٹ سے اپنی مرضی کے سوالوں والا انٹرویو ہی ہوگا۔
@altafhussain90.bsky.social @officialmqm.bsky.social
November 30, 2024 at 4:20 PM