Andy Khan
banner
koolkustmer.bsky.social
Andy Khan
@koolkustmer.bsky.social
Civil Rights Activist and Patron in Chief at Pakistan Institute of Constitutional Studies.
I believe in Equality, Freedom, & Democracy.
Educate, Empower, Engage
فلسطین میں ہونا چاہیئے یا ایران میں۔ باقی ماندہ تارکین وطن پاکستانی بھی وہاں جائیں جہاں کی تڑپ آپکو رات بھر سونے نہیں دیتی۔
اعلان ختم ہوا۔
March 10, 2025 at 9:08 PM
آفاق احمد اور عامر خان چونکہ انکی اس حالت سے بخوبی واقف تھے کہ الطاف حُسین نہ تنقید برداشت کرسکتا ہے اور نہ کسی دوسرے مہاجر لیڈر کو آگے بڑھتا دیکھ سکتا ہے، اسی وجہ سے اب تک الطاف حسین نے نہ تو ڈمپر مافیا کی مذمت نہ اور نہ ہی آفاق احمد کی گرفتاری پر کوئی بیان دیا۔
February 13, 2025 at 12:20 AM
الطاف حسین (جو کہ بشریٰ زیدی کے کندھے پر چڑھ کر سیاست میں براجمان ہوئے) اس معاملے پر مسلسل خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ انکو ایک بار پھر یہ خوف ہے کہ کہیں آفاق احمد یا MQM پاکستان مہاجروں میں جگہ نہ بنا لیں ان کے اس احساسِ کمتری کے سبب 1984 کی پوری مہاجر قیادت آج قبرستان میں سو رہی ہے،
February 13, 2025 at 12:19 AM
سندھی رنجیت سنگھ کو دعائیں دیں ورنہ آج سندھی بھی پنجاب کے غلام ہوتے.
الطاف حسین نے اٹھارویں ترمیم پر دستخط کرکے مہاجروں کے ہاتھ پاؤں کٹوا ڈالے۔
February 6, 2025 at 3:50 AM
Wait till the tariffs are in effect
January 27, 2025 at 9:34 PM
مذہبی فرقہ پرستی لسانی تقسیم اپنے عروج پر ہے، بلوچوں کے ہاتھ پنجابیوں کے گریبانوں پر اور پنجابیوں کے ہاتھ پختونوں کے گریبانوں پر۔ تقسیم در تقسیم عوام ایک آتش فشان ہے جو پھٹنے کو تیار ہے۔
مقتدر ادارے پریشان ہیں کہ اس لاوے کو اندر سے روکیں یا باہر سے۔
ان حالات میں کیا پاکستان میں کوئی انقلاب آسکتا ہے؟
January 27, 2025 at 9:30 PM
ہزاروں افراد کی املاک کیوں برباد کیں نوجوانوں کو فوج کے خلاف کیوں کھڑا کیا؟
چلے ہیں آج حب الوطنی کا ٹوکرا سر پر اٹھاۓ۔
January 16, 2025 at 7:15 AM
مہاجر نوجوانوں کے خون سے ہولی کھیلنے کا کوئی موقع جانے نہ دیا @altafhussain90.bsky.social
January 14, 2025 at 2:20 PM
اور رابطہ کمیٹی ایک دن ان استیعیفوں کو منظور کرتی ہے سرکلر نکالتی ہے اور دوسرے دن منتیں کرکے ان لوگوں کو کارکن بتاتی ہے اور استیعیفوں کو واپس کرکے بحالی کے سرکلر نکالتی ہے۔
یہ مذاق ہے یا تضاد فیصلہ وہ مائیں کریں جن کے بچوں نے تحریک کے نام پر شہادت قبول کی۔
January 9, 2025 at 7:06 AM
تو پھر کیا ہوا کہ چالیس پچاس لوگوں کے انحراف سے سیکٹر، یونٹ، زون، میڈیکل یونٹ، لیگل یونٹ کے کارکنان اور رضاکار سب ہوا ہوگئے۔
سچ تو یہ ہے کہ الطاف حسین سے مہاجر قوم مایوس ہوچکی ہے اور اب 73 سالہ الطاف حسین کی یہ حالت ہے کہ لوگ استعفے دے دے کر جارہے ہیں
January 9, 2025 at 7:05 AM