Follow me on X (Twitter) & insta: @ranakhurram786
میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے

Check out this listing on OLX! www.olx.com.pk/item/oppo-re...

#HealthCareForAll
#HealthCareForAll
اللّٰہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے جس نے مجھے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے ۔
اللّٰہ پاک سے دعا ہے کہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور عمر خضری عطا فرمائے آمین۔❤️❤️

الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ
سود ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے ہلکا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے.
ماجہ 2274
(المستدرک للحاكم 2259)
الرِّبَا سَبْعُونَ حُوبًا أَيْسَرُهَا أَنْ يَنْكِحَ الرَّجُلُ أُمَّهُ
سود ستر گناہ ہیں، ان میں سب سے ہلکا گناہ یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے نکاح کرے.
ماجہ 2274
(المستدرک للحاكم 2259)
میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے
میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے
کل سے پوچھ رہا ہوں کہ بھائی لوگو VPN paid ہے کسی پاس تو دے دو

If yes then provide me access please .
If yes then provide me access please .
#سانحہ_کرم
#سانحہ_کرم
اللّٰہ تعالٰی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

آگ کے تبادلے میں چھ خوارج کوجہنم میں بھیج دیاگیا۔پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کو ہمارے فوجیوں نے مؤثر طریقے سےناکام بنا دیا،جس کی وجہ سے خوارج کو ایک بارودسے بھری گاڑی چوکی کی چاردیواری سے ٹکرانا پڑی12جوان شھید