Follow me on X (Twitter) & insta: @ranakhurram786
میڈم صاحبہ میں شیخوپورہ کا رہائشی ہوں۔آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے محلہ کو سیوریج سسٹم دے دیں۔ہر الیکشن میں لالی پاپ ملتا ہے بس۔یہاں تصاویر اپلوڈ کرتا ہوں پرانی ہیں لیکن ایڈریس کیلئے اور آپکو اندازہ بھی ہو جائیگا۔MC والے آتے لیکن سیوریج لائن ہی نہیں انکے بس کی بات نہیں ہے