یہ آپ کے سکون کو بڑھاتا ہے
اور دشمنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
لیکچرار /سوشل ورکر
لیکچرار /سوشل ورکر
اسے کیا غرض کہ کہانی اس کی گرفت میں نہیں آ رہی
جہاں بھولے اس نے مکالمے
کسی بے ضرر کو عطا نہیں ہوئی اس کے باغ کی افسری
وہ جو پھول توڑنے آئے تھے انھیں مالیوں پہ لگا دیا
مجھے شک ہے تیرے سنار پر نہیں لگ رہے مجھے یہ گہر
کہیں چاند تو نہیں کاٹ کر تری بالیوں پہ لگا دیا❤️
#Ash💉