یہ آپ کے سکون کو بڑھاتا ہے
اور دشمنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔
آپ سب یہ کام کریں!
👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔
انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️
فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️

کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے..
کہاں گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے..
صرف یہی ایک نہیں...
جانے اور کتنی دنیائیں...
جس کے ہاتھ میں اِس سب کی ڈور ہے، اُس پر
ُذرا کیا،
پورا بھروسہ کرلینا ہی بنتا ہے
صرف یہی ایک نہیں...
جانے اور کتنی دنیائیں...
جس کے ہاتھ میں اِس سب کی ڈور ہے، اُس پر
ُذرا کیا،
پورا بھروسہ کرلینا ہی بنتا ہے
مجھے گیت بھی نہیں بھا رہے تھے قوالیوں پہ لگا دیا🖤
اسے کیا غرض کہ کہانی اس کی گرفت میں نہیں آ رہی
جہاں بھولے اس نے مکالمے ہمیں تالیوں پہ لگا دیا🥀
اسے زہر دے کے بچا لیا کہ وہ زہر اگلے وجود سے
وہ بھری ہوئی تھی غبار سے اسے گالیوں پہ لگا دیا

Thank you mam for following
Thank you mam for following
مجھے گیت بھی نہیں بھا رہے تھے قوالیوں پہ لگا دی
مجھے شک ہے تیرے سنار پر نہیں لگ رہے مجھے یہ گہر
کہیں چاند تو نہیں کاٹ کر تری بالیوں پہ لگا دیا❤️
#💉
مجھے گیت بھی نہیں بھا رہے تھے قوالیوں پہ لگا دی
مجھے شک ہے تیرے سنار پر نہیں لگ رہے مجھے یہ گہر
کہیں چاند تو نہیں کاٹ کر تری بالیوں پہ لگا دیا❤️
#💉
کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا.
#CapitolHill #Trump
کیپیٹل ہل دنگےکے جیل میں سزا پانے والے مجرموں کی اُمید کہ ٹرمپ انہیں صدارتی معافی دے دے گا.
#CapitolHill #Trump
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے، اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____!
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے، اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____!
یہ آپ کے سکون کو بڑھاتا ہے
اور دشمنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
یہ آپ کے سکون کو بڑھاتا ہے
اور دشمنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
آنکھ سے بہتا ہُوا خاموش پانی، اور دکھ
میرے کمرے میں اُسی ترتیب سے رکھے ہوئے
پُھول،خط، وعدے، دِلاسے، اِک جوانی، اور دُکھ
ایک دُوجے سے بچھڑ کر عمر بھر روتے رہے
رات، صحرا، خُشک پتے، ایک رانی اور دکھ
آنکھ سے بہتا ہُوا خاموش پانی، اور دکھ
میرے کمرے میں اُسی ترتیب سے رکھے ہوئے
پُھول،خط، وعدے، دِلاسے، اِک جوانی، اور دُکھ
ایک دُوجے سے بچھڑ کر عمر بھر روتے رہے
رات، صحرا، خُشک پتے، ایک رانی اور دکھ