Madni
banner
khurm.bsky.social
Madni
@khurm.bsky.social
اگنور کرنا سیکھیں
یہ آپ کے سکون کو بڑھاتا ہے
اور دشمنوں کی تکلیف کو ۔۔۔
صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے😄😊
November 22, 2024 at 2:45 PM
بلیو سکائی کے صارفین ہم ایک ٹرینڈ سیٹ کرنے جارہے ہیں کہ آئندہ برس کرکٹ چیمپئنز ٹرافی 🏆 کا انعقاد پاکستان 🇵🇰 میں یقینی بنایا جائے اور بھارت کے بغیر بھی یہ میگا ایونٹ رنگا رنگ ہو۔۔۔۔
November 18, 2024 at 1:25 PM
ترے ذوق نے وہ ثمر مری تہی ڈالیوں پہ لگا دیا
مجھے گیت بھی نہیں بھا رہے تھے قوالیوں پہ لگا دیا🖤

اسے کیا غرض کہ کہانی اس کی گرفت میں نہیں آ رہی
جہاں بھولے اس نے مکالمے ہمیں تالیوں پہ لگا دیا🥀

اسے زہر دے کے بچا لیا کہ وہ زہر اگلے وجود سے
وہ بھری ہوئی تھی غبار سے اسے گالیوں پہ لگا دیا
November 18, 2024 at 1:03 PM
دل بدل جائیں تو انہیں دلیلوں، یادوں چاہتوں کے واسطے دے کر واپس نہیں موڑنا چاہیے، دل گھڑی کی سوئیاں نہیں کہ ٹائم سیٹ کرنے کیلیے ہم آگے پیچھے لے جائیں....
November 18, 2024 at 2:41 AM
اور کچھ چیزیں ختم ہوجائیں تو انہیں نئے سرے سے شروع کرنے کی دوبارہ ضد نہیں کرنی چاہیے....چاہے تعلقات ہی کیوں نہ ہوں۔
راستے بدل جائیں تو نعم البدل راستے ڈھونڈ لینےچاہیے، اور نہ ملیں تو تنہارہنا چاہیے____!
November 17, 2024 at 12:12 PM