نَصۡرٌ مِّنَ اللّٰہِ وَ فَتۡحٌ قَرِیۡبٌ ؕ
یااللہ عمران خان سمیت تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما🤲

نہ ہو جسکو خیال خود اپنی حالت بدلنے کا ۔۔

The moon will appear about 8% larger than a normal full moon and 15% brighter than a normal full moon.
The next one won't be until January 2037. Keep any eye out tonight!

بیرسٹر سیف کو ہٹاو 🛑
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ آگر حکومت سنجیدہ نظر آئی تو احتجاج کی کال واپس لینے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، بات ہو گی تو اسٹیبلشمنٹ سے جڑے شخص سے ہو گی، چاہے وہ محسن نقوی ہوں۔
یہ شخص احتجاج خراب کرنے کے لئے باریک واردات ڈال رہا ہے

23 نومبر سے انٹرنیٹ اور موبائل سروس جزوی طور معطل کرنے کا فیصلہ.انٹرنیٹ اور موبائل سروس۔اسلام آباد، کے پی کے اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں معطل کی جائے گی,پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹیو کردی جائے گی.!