ہمارے ہاں افغان مہاجرین طعنے بھی دیتے کہ پاکستان بدترین ملک مگر واپسی کا کہو تو گالیاں بھی دیتے ہیں
شام والے واقعی تہذیب والے ہیں

🫡🤣🫡
🫡🤣🫡
ٹھیک ہو گیا،
لیکن ڈر یہ ہے، یہ سرکار ہمیشہ اپنے سپاہی مار دیتی ہے،
سو، پٹواری ہوشیار باش۔۔۔۔!!!

میری ریاست ۔ میری فوج
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
میری ریاست ۔ میری فوج
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
اب بیرون ملک مقیم شدید انقلابی یوتھیے پاکستان آئیں اور عمران نیازی کے لیے جان کی بازی لگا دیں
ہم بھی دیکھیں مرشد سے کتنا عشق ہے ؟
منقول

سوشل میڈیا پر اس حوالے سے جاری پراپیگنڈہ جھوٹا ہے: ترجمان

پھر الیکشن جیت کر بڑے عہدوں پر کیسے پہنچ گئے؟
جو روپوش ہیں وہ سیاسی سرگرمیوں میں کیسے حصہ لے رہے ہیں؟
بار بار دارالحکومت پر چڑھائی کیسے ہو رہی ہے؟
فیک نیوز پھیلانے والے کیوں آزاد ہیں؟
اسٹیبلشمنٹ ۔۔ جناب اسٹیبلشمنٹ!

نواب اکبر بگٹی شہید ہو گئے ،
محترمہ بینظیر بھٹو سڑک پر قتل کر دی گئی ۔
بشیر بلور ر کو شہید کردیا گیا،
2018 میں مسلط کردہ نام نہاد صادق اور امین لیڈر کو سب کچھ برباد کرنے کے باوجود کوئی آنچ نہیں آنے دے رہا۔

فتنہ الخواج کے پرامن دہشت گرد
فتنہ الخواج کے پرامن دہشت گرد