Kamal Baloch
banner
kamalbaluch.bsky.social
Kamal Baloch
@kamalbaluch.bsky.social
Senior Joint Secretary @BNMovement_
Thebnm.org
ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اپنی طاقت خود بننا ہی ہماری نجات کا راستہ ہے، کیونکہ عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کے ادارے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ہمیں اپنی بقا اور آزادی کے لیے اپنی طاقت پر بھروسہ کرنا ہوگا۔⁦‪
April 23, 2025 at 8:11 PM
بلوچوں کو اپنی آواز کو منظم اور طاقتور بنانا چاہیے کیونکہ یہی وہ وقت ہے ہم اپنی کھوئی ہوئی آزادی کو اس قابض ملک سے واپس چھین سکتے ہیں۔
April 22, 2025 at 4:49 PM
آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کی فوج سمیت تمام ریاستی ادارے بلوچستان پر اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں، اور یہ غصہ دراصل ان کی شکست کا واضح ثبوت ہے۔ لیکن ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ نظریہ ہمیشہ کامیاب رہا ہے۔ بلوچ اپنی قومی آزادی، اپنے قومی نظریے اور اپنی طاقت کے بل بوتے پر حاصل کرے گا۔
April 16, 2025 at 8:11 PM
بلوچوں کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے مکتبِ فکر کے لوگوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کریں۔ ہمیں تنقید کرنے میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ ہمارا اصل دشمن ہمارے سامنے ہے۔ اس کے خلاف ایک مضبوط اور متحد قوت بننا ضروری ہے، اور یہی اتحاد دشمن کو مزید کمزور کر سکتا ہے۔
April 16, 2025 at 8:11 PM
آزادی ایک انمول نعمت ہے، جسے حاصل کرنے کے لیے خود کو قربان کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ یہی سبق ہمیں شہید غلام محمد نے دیا، جسے بی این ایم کا ہر کارکن آگے لے جا رہا ہے۔
#ShuhdaEmurgaap
April 9, 2025 at 3:53 PM
انہوں نے اپنی قیادت کے بدولت پوری قوم کو خواب سے جگانے میں کامیابی حاصل کی۔ ایسی سیاسی و انقلابی کردار صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔شاید زورآور قابض بھول جاتے ہیں کہ نظریے مرتے نہیں بلکہ وہ روان دوان ہوتے ہیں۔ آج بلوچ تحریک آزادی اسی نظریے کی بدولت پوری قوم میں پذیرائی حاصل کرچکی ہے۔
April 9, 2025 at 3:53 PM
ہم اس غلامی کے داغ کو مٹا کر دم لیں گے اور آزاد وطن کی صورت میں بلوچستان میں وہ مقام حاصل ہوگا جہاں بلوچ کی حکمرانی ہوگی اور انصاف و برابری کا ماحول قائم ہوگا۔ بلوچستان امن کا گہوارا بن جائے گا۔
‏⁦
March 28, 2025 at 2:55 AM
کیونکہ ریاست نے اپنی تمام تر چالاکیوں کو آزمایا، مگر اب یہ کامیاب نہیں ہو سکے گا اور شکست تمہاری تقدیر ہوگی
March 22, 2025 at 5:39 PM
بلوچ نسل کشی میں ملوث ہیں اور ان کے احکامات پر بلوچ مظاہرین پر فائرنگ کی گئی۔ یہ لوگ بڑی ڈھٹائی سے یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ انہوں نے خود لوگوں کو مارا ہے۔ اب وہ وقت نہیں رہا جب تمہاری جھوٹ سے لوگ دھوکہ کھائیں گے۔ اس کے باوجود انسانی حقوق کے ادارے بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
March 22, 2025 at 5:39 PM
اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ⁦‪ انسانی حقوق کے ادارے بلوچستان میں 🇵🇰 فوجی جارحیت کا نوٹس لیں، جہاں پرامن مظاہرین پر ظلم و ستم ڈھایا جا رہا ہے۔ بلوچوں کو اپنی طاقت خود بنانی چاہیے کیونکہ دنیا صرف تماشائی ہے۔ ہمیں اپنے مستقبل کو خود محفوظ کرنا چاہیے.⁦‪ #StopBalochGencide‬⁩ #EndEnforcedDisappearences‬⁩
March 21, 2025 at 10:20 PM
انسانی حقوق کی تنظیموں کو بلوچستان میں ہونے والے پاکستانی جنگی جرائم کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔⁦‪#EndEnforcedDisappearences‬⁩
March 21, 2025 at 10:02 AM
بلوچ قوم ہمیشہ اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچانتی ہے۔ ایک بار پھر انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی جاتی ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
March 20, 2025 at 9:31 PM
جس کی میں سخت مذمت کرتا ہوں۔ ریاست پاکستان اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بلوچ ڈاکٹروں اور دانشوروں کو نشانہ بنا رہی ہے، جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ ریاست اپنی حد سے زیادہ خوف زدہ ہے۔ پنجابی ریاست کو یہ یاد رکھنا چاہیے کہ بلوچ قوم ہر درد کا حساب لے گی۔
March 20, 2025 at 9:31 PM