Kamal Baloch
banner
kamalbaluch.bsky.social
Kamal Baloch
@kamalbaluch.bsky.social
Senior Joint Secretary @BNMovement_
Thebnm.org
اپنی آوازوں کو مزید طاقتور بنانا ہوگا۔ یہ چیخیں ہر شخص کو لرزا دیتی ہیں، مگر ہمارے دلوں میں درد پیدا نہیں ہوتا۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ درد اپنی انتہا کو پہنچ جائے، سب کو نگل جائے، اور ہم بس دیکھتے اور سوچتے رہ جائیں۔ سچ کہتے ہیں، تصویروں میں بھی ایک زبان ہوتی ہے۔

#ProduceWahidKamberBeforeCurt
November 8, 2025 at 9:13 AM
منان جان❤️تہی کمی باز ھست ۔۔
October 17, 2025 at 7:44 AM
ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ اپنی طاقت خود بننا ہی ہماری نجات کا راستہ ہے، کیونکہ عالمی طاقتیں اور انسانی حقوق کے ادارے صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ ہمیں اپنی بقا اور آزادی کے لیے اپنی طاقت پر بھروسہ کرنا ہوگا۔⁦‪
April 23, 2025 at 8:11 PM
پاکستانی ریاست کا بلوچستان میں خوف واضح طور پر نظر آ رہا ہے۔ بلوچ قومی جدوجہد برائے آزادی اُس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں اب کوئی طاقت اسے بزورِ طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ جو لوگ ماضی میں صرف فوج پر تنقید کرتے تھے اور ریاستی اداروں کا حصہ رہے ہیں، آج وہ سب بلوچ جدوجہد کے خلاف ایک صف میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
April 16, 2025 at 8:11 PM
تاکبند ،
زْرمبش ۔
گچینی تاک ۔
شھمیر غلام محمد ءِ زند ءُ کرد
الم ایشائی بوان انت ۔۔

‏‪https://t.me/zrumbeshpub/36‬
April 11, 2025 at 1:14 PM
آزادی ایک انمول نعمت ہے، جسے حاصل کرنے کے لیے خود کو قربان کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ یہی سبق ہمیں شہید غلام محمد نے دیا، جسے بی این ایم کا ہر کارکن آگے لے جا رہا ہے۔
#ShuhdaEmurgaap
April 9, 2025 at 3:53 PM
ہم اس غلامی کے داغ کو مٹا کر دم لیں گے اور آزاد وطن کی صورت میں بلوچستان میں وہ مقام حاصل ہوگا جہاں بلوچ کی حکمرانی ہوگی اور انصاف و برابری کا ماحول قائم ہوگا۔ بلوچستان امن کا گہوارا بن جائے گا۔
‏⁦
March 28, 2025 at 2:55 AM
کیونکہ ریاست نے اپنی تمام تر چالاکیوں کو آزمایا، مگر اب یہ کامیاب نہیں ہو سکے گا اور شکست تمہاری تقدیر ہوگی
March 22, 2025 at 5:39 PM
انسانی حقوق کی تنظیموں کو بلوچستان میں ہونے والے پاکستانی جنگی جرائم کے خلاف اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔⁦‪#EndEnforcedDisappearences‬⁩
March 21, 2025 at 10:02 AM
بلوچ قوم ہمیشہ اپنے دوستوں اور دشمنوں کو پہچانتی ہے۔ ایک بار پھر انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی جاتی ہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں
March 20, 2025 at 9:31 PM
‏کوئٹہ میں 🇵🇰 فوج کی جانب سے جبری گمشدگی کے شکار لواحقین پر تشدد اس بات کی واضح نشانی ہے کہ پاکستانی ریاست بلوچ قوم کے حقیقی فرزندوں سے کس حد تک نفرت کرتی ہے۔ ہمارے عورتوں اور بچوں پر تشدد ریاستی بوکھلاہٹ کی واضح علامت ہے۔ یاد رکھیں، جتنا زیادہ تمھارا جبر و تشدد ہوگا، اتنی ہی تمھارے دن کم ہوں گے۔
March 19, 2025 at 10:36 PM
Balochistan to prevent the Baloch genocide. The state of Pakistan should remember that the Baloch and history will never forgive it.
#StopBalochGencide #EndEnforcedDisappearances
March 18, 2025 at 6:47 PM
Chairman Zahid Baloch and Asad Baloch were forcibly abducted and disappeared by the 🇵🇰 army and ISI on March 18, 2014, from the Satellite Town in Quetta. Zahid and Asad Baloch were student leaders and remain missing to this day, which is a grave violation of human rights. #EndEnforcedDisappearences
March 18, 2025 at 3:03 PM
یونائیٹڈ نیشنز اور دیگر عالمی ادارے بلوچستان میں ہونے والے ظلم و ستم پر پاکستان سے سوال اٹھائیں اور بلوچوں پر ہونے والے جبر کو روکنے میں اپنے کردار کا ادراک کریں۔
March 17, 2025 at 10:44 PM
حال ہی میں پاکستانی فوج نے آواران کے علاقے مشکے میں چار نوجوانوں کو پاکستانی فوج اغوا کر کے اپنی حراست میں قتل کر دیا۔ نال میں شاہجان کرد کو ریاستی پرستی پر مبنی ڈیتھ اسکواڈ نے قتل کیا۔

‏⁦‪#EndEnforcedDisappearences‬⁩
March 17, 2025 at 10:44 PM
‏بلوچستان میں پاکستانی دہشت گردی اپنے عروج پر ہے، اور ہمارے بزرگوں اور بچوں کی زندگی بھی یہاں محفوظ نہیں۔ گزشتہ چند روز میں سیکڑوں بلوچوں کو جبراً پاکستانی فوج نے لاپتہ کر دیا ہے، اور ان میں سے کئی کو قتل کر کے پھینک دیا گیا ہے۔ ⁦‪#StopBalochGencide‬⁩
March 17, 2025 at 10:44 PM
یاد رہے کہ بی ایس او کے سابق چیئرمین زاہد بلوچ کو 18 مارچ 2014 کو کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں پاکستانی فوج نے اغوا کیا تھا، اور وہ تاحال لاپتہ ہیں۔
March 15, 2025 at 10:04 AM
اور بلوچ قومی آزادی کے لیے برسرپیکار ہے۔ اگر ہم غلام محمد جیسے بے باک رہنماؤں کے نقش قدم پر چل کر خود کو پارٹی کے اداروں کے ساتھ مضبوطی سے جوڑ لیں تو ہم دشمن کو اپنی سرزمین سے نکال باہر کر سکتے ہیں اور اپنی سرزمین کو آزاد و خوشحال زندگی کے لیے دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ ⁦‪#ShaheedGMThelegend
March 10, 2025 at 10:54 AM
یہ مائیں صبر و تحمل کے ساتھ دنیا کو پیغام دے رہی ہیں کہ ان کا حساب لیا جائے۔ اور ہماری سرزمین پر انسان ہونے کا حق دیا جائے تاکہ ہم انسان کی طرح اپنے پیاروں کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ یہ تب ممکن ہوگا جب ہمیں ہماری وطن کی آزادی نصیب ہوگی۔⁦‪#InternationalWomensDay‬⁩
March 8, 2025 at 5:49 PM
سیاست میں اخلاقیات کا ایک خاص دائرہ ہوتا ہے جسے سیاسی اخلاقیات کہا جاتا ہے۔ سیاسی اختلافات علمی بنیادوں پر ہوتے ہیں، جو اصولوں پر مبنی ہوتے ہیں۔ جو لوگ اپنے ذہنوں میں بغض رکھتے ہیں، وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے، بلکہ ان کی منزل مزید دور ہوتی جاتی ہے اور اس کے نتیجے میں قومی نقصان ہوتا ہے۔
February 27, 2025 at 8:00 PM
بلوچ قوم کی آنے والی نسل جو اپنی شناخت کے بارے میں شعور رکھتی ہے، اس کی واضح مثال یہ بچی ہے جو اس عمر میں مزاحمت اور جدوجہد کو اچھی طرح سمجھتی ہے۔ اب کوئی طاقت بلوچ کو اپنی منزل تک پہنچنے سے نہیں روک سکتی۔⁦‪#EndEnforcedDisappearences‬⁩ ⁦‪#StopBalochGenocid
February 26, 2025 at 6:19 AM
From various areas of occupied Balochistan,Pakistani forces have forcibly disappeared individuals in the past few days. This is the extreme of tyranny and oppression.Hundreds of Baloch people have been forcibly disappeared. Since March 27,1948,the Pakistani army has only seen oppression and cruelty.
February 25, 2025 at 2:54 PM
,,بلوچ قومپرستی کے بانی نواب یوسف عزیز مگسی نے کیا خوب کہا تھا ،،

"سرداروں اور نوابوں کو اب کچلنا چاہیے۔
ان سے سدھرنے کی امید فضول ہے۔"

(یوسف عزیز مگسی کا امین کھوسو کے نام خط
14 اگست 1933، کلات)
February 8, 2025 at 8:40 AM
‏بلوچ روایات کو پامال کرنے والے ظہور جمالزئی طاقت کے گمنڈ کا شکار ہیں، اور وہ صرف ریاست 🇵🇰 اور سردار ثنا اللہ زہری کی پشت پناہی میں یہ سب کر رہے ہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ بلوچوں نے اپنی جانوں کی قربانی غیروں کی عزت و غیرت کو محفوظ رکھنے کے لیے دی ہے۔اگر ہم ایسی بے کردار شخصیات کو روکتے نہیں ‏⁦‪
February 8, 2025 at 7:07 AM
‏بلوچ راجی رہبر واجہ اللہ نذر ءِ براس ءُ شہید سکندر جان عرف نصراللہ جان ءِ پس لالا ابراھیم کہ آئی وتی ورناھیں بچ پہ ڈیھ ءِ آجوئی ءِ ھاترا کربان کرتگ ءُ مرچی آئی اے دگینا یلہ داتگ ءُ وتی ابدی جاہ ءَ رپتگ۔ پاکیں رب آئی ءَ جنت نسیب بکنت ءُ کھول ءَ را سبر ءِ ھاٹیگ بدنت۔ اے سکیں وھد ءَ گوں آئی کھول ءِ درداں شریداراں۔
February 6, 2025 at 6:50 PM