junaidamir.bsky.social
@junaidamir.bsky.social
Reposted
زکوٰة صرف صاحبِ حیثیت پر فرض ہے جبکہ
ٹیکس اُن پر بھی
جن کے پاس کفن کے پیسے بھی نہ ہوں
یہی فرق ہے شرعی اور اس جبر کے نظام میں..!
March 5, 2025 at 12:01 PM
Reposted
❤️❤️
February 22, 2025 at 5:31 PM
Reposted
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••

> 📜 *غم سے نجات کی نبوی ﷺ دعا*

🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*

🔹❞ *آنحضرت ﷺ بکثرت یہ دعا پڑھا کرتے تھے ” اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم سے ، رنج سے ، عجز سے ، سستی سے ، بخل سے ، بزدلی سے ، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبہ سے ۔“* ❝🔹

`📚 «صحیح بخاری_5425»`
February 22, 2025 at 6:53 PM
Reposted
🟡💛🤲🙏🙏🤲💛🟡
February 22, 2025 at 7:00 PM
Reposted
February 11, 2025 at 2:31 PM
Reposted
پوری کوشش کی جارہی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ مستعفی ہو جائیں یا مکمل خاموش ہو کر بیٹھ جائیں ،حسنات ملک
January 20, 2025 at 1:44 PM
Reposted
قاضی چلا گیا مگر اسکی بدروح آج بھی جسٹس منیر کی بدروح کے ساتھ سپریم کورٹ میں ایک نیا چہرہ لیے بھٹک رہی ہے۔
January 20, 2025 at 1:45 PM
Reposted
بریکنگ نیوز ،جسٹس یحییٰ آفریدی چھٹی پر یا چیمبر ورک پر چلے گئے
کل سے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے
January 20, 2025 at 3:33 PM
Reposted
‏مجھے یہ سزا اِس لئے سنائی گئی کہ میں کوئی ڈیل کر لوں ، میں کوئی ڈیل نہیں کروں گا، مقدمات کا سامنا کروں گا۔
چیئرمین عمران خان کا ایک بار پھر جیل سے دوٹوک اعلان
January 20, 2025 at 3:48 PM
Reposted
‏عمران خان کو بلکل غلط سزا دی گئ ہے، عمران خان کو سزا دینے کا مقصد اس کو توڑنا ہے لیکن وہ ٹوٹے گا نہیں.
شہری کی گفتگو

#عمران_کا_گناہ_محبت_رسول_اللہ
January 20, 2025 at 3:52 PM
Reposted
آپ کو یہ پتہ ہے کہ جس 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو سزا سنائی گئی ہے- اس رقم کو برطانوی ایجنسی NCA نے پکڑا کیوں تھا؟
کیونکہ پانامہ لیکس کے بعد نوازشریف نے ملک ریاض پر دباؤ ڈال کر حسین نواز کے نام پر ایک پراپرٹی ڈبل سے زیادہ قیمت پر بیچنے کی کوشش کی تھی، وہ ڈیل NCA نے مشکوک دیکھ کر پکڑ لی-
January 18, 2025 at 3:52 PM
Reposted
جس دیس کی کورٹ کچہری میں
انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی
مجرم سے پوچھ کر لکھتا ہو
جس دیس میں جان کے رکھوالے
خود جانیں لیں معصوموں کی
۰
۰۰
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر
سوال اُٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو
سولی پر چڑھانا واجب ہے

فیض !
January 18, 2025 at 4:00 PM
Reposted
جو بندہ ایمان والا ہوتا ہے، وہ جھکتا نہیں۔ آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، جھکا نہیں اور نہ ہی اپنی قوم کو جھکنے دوں گا۔ عمران خان
January 18, 2025 at 3:24 PM
Reposted
"القادر کا فیصلہ اتنا کمزور ہے کہ وکلاء اور سابق ججز نے کہا ہے کہ یہ ہائیکورٹ میں پہلی دو سماعتوں میں ہی باہر بھینک دینا چاہیے، ہمارے پاکستان کے نظام عدل کا ہمیں تو پتہ تھا، کل آپ نے پوری دنیا میں ہمیں شرمندہ کر دیا۔"علیمہ خان
January 18, 2025 at 3:37 PM
میں آخری گیند تک مقابلہ کروں گا۔ عمران خان
January 18, 2025 at 3:56 PM
Reposted
پیٹرول 3 روپے 47 پیسے فی لیٹر مہنگا

ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 2 روپے 61 پیسے فی لیٹر مہنگا

پیٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی لیٹر مقرر

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260 روپے 95 پیسے فی لیٹر مقرر

وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
January 15, 2025 at 7:03 PM
Reposted
‏عمران خان نے واضح کہا ہے کوئی ڈیل نہیں ہو گی، اس فارم 47 کی حکومت کے پاس کوئی مینڈیٹ نہیں، نہ ان کو مانتے ہیں۔
عمران خان کے آنے سے ہی ملک میں استحکام آئے گا۔
January 14, 2025 at 7:57 AM
Reposted
امین
January 14, 2025 at 6:00 AM
ســــورة الـــحدید
`آیتــــ نمـبــــــر:` ✿__*[١١]*__✿
*مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یُقۡرِضُ اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَہٗ لَہٗ وَ لَہٗۤ اَجۡرٌ کَرِیۡمٌ*
`ترجـــــــمہ:`
«```کون ہے جو اللہ تعالیٰ کو قرضِ حسنہ دے ؟ تو وہ اُسے کئی گنا تک اُس کے لئے بڑھا دے اور اُسی کے لیے باعزت اجر ہے ```»
January 6, 2025 at 10:48 AM
Reposted
آواز اٹھائیں 🛑
بلوچستان کا نور کاکڑ وہ نظریاتی ورکر ہے جو سب سے پہلے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچا تھا، اس وقت ہر کوئی نور کاکڑ کی ویڈیوز شئیر کرتا تھا لیکن بدقسمتی سے اب نور کاکڑ کو لوگ بھول گئے ہیں
نور کاکڑ کے لئے سب آواز اٹھائیں
January 6, 2025 at 9:36 AM
Reposted
‏پانچ سال بعد ہمیں ووٹ ڈالنے کا حق ملتا ہے لیکن انہوں نے وہ حق بھی ہم سے چھین لیا ہے،
ہم ووٹ کسی کو دے کر آئے تھے نکلے کسی اور کے نام پر ہیں، اداکار وسیم عباس
December 28, 2024 at 5:12 AM
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
December 28, 2024 at 6:46 AM
Reposted


♥️🔥🔥🔥
December 21, 2024 at 2:25 PM
Reposted
اج مسلسل تیسرا دن ہے کہ ٹرمپ کے خاص الخاص رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کے لئے پر زور مطالبہ پاکستان میں سب سے زیادہ زیر بحث موضوع ہے۔

اخے ۔۔ عمران خان نوں مائنس کرنا اے۔ 😂😂
December 20, 2024 at 2:58 PM
Reposted
‏"ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔"جسٹس اطہر من اللہ
December 20, 2024 at 10:49 AM