Imran jazib
banner
jazib786.bsky.social
Imran jazib
@jazib786.bsky.social
Lawyer
Reposted by Imran jazib
غلامی؟
Absolutely Not
June 28, 2025 at 11:55 AM
Reposted by Imran jazib
‏"ڈی جی آئی ایس پی آر 9 مئی پر صریح غلط بیانی کر رہے ہیں، سیدھا اصول یہی ہے کہ جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی، اسی نے 9 مئی کروایا" عمران خان
January 6, 2025 at 5:25 AM
Reposted by Imran jazib
اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا
عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے

عمر ایوب خان
January 7, 2025 at 1:50 PM
ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے اور پھر پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
بس ،،تنظیم سازی،، کے ہی ماہر ہوتے 😃
اخے injustice کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ 🤔

او چاچا تجھے انگریجی نہیں آتی کیا اس میں منہ مارنا ضروری ہے 🤔

ویسے ایک پہلو سے تو اس نے ٹھیک کہا ہے کہ گرینل صاحب ہمارے ساتھ کھڑے ہو جاؤ 😃
December 27, 2024 at 6:24 AM
‏رچرڈ کا فوکس فی الحال امداد بند کرنے پر لگ رہا ہے، ساتھ میں ذلیل کررہا ہے اور بتا رہا ہے ہمارا کھاتے ہو، زیادہ بات نہیں کرنی ورنہ مزید آگے جائیں گے، یہ بندہ کوئی منجھا ہوا لگ رہا ہے، آہستہ آہستہ گیئر شفٹ کر رہا ہے۔۔۔!!!
December 27, 2024 at 6:02 AM
بائیکاٹ بائکاٹ بائیکاٹ
December 27, 2024 at 6:00 AM
Junoon🔥
November 25, 2024 at 7:04 PM
*کوئی مزاکرات نہیں ہونگے احتجاج جاری رہے گا،*

*خان صاحب نے ایک بار پھر بیرسٹر گوہر کو چٹا جواب دے کر اڈیالہ سے روانہ کر دیا ہے۔*🚨
November 25, 2024 at 7:02 PM
*26 نمبر پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے-*🚨🚨
November 25, 2024 at 7:02 PM
ایسی جنریشن سے پنگا لے بیٹھے ہیں جِس نے پچھلے تین گھنٹے میں ایک کینٹینر پر تیس ہزار میمز بنا دی ہیں
😂🔥
November 23, 2024 at 6:56 PM
آج حکومت نیٹ بند کر کے سرکاری ذرائع سے ڈیل ویل کی خبریں پھیلائے گی۔

سب پراپیگنڈہ سب بکواس ہو گی۔ سب اپنے plan کے مطابق نکلیں ۔ جھوٹی باتوں پر یقین نا کریں ۔
November 23, 2024 at 6:39 PM
مکررررر۔۔۔
November 18, 2024 at 7:23 PM
*_‏اسلام آباد پولیس نے 400 کنٹینرز کی ڈیمانڈ کی ہے کیا 400 کنٹینرز 1 ملین لوگوں کا راستہ روکنے کیلئے بہت کم نہیں_*
November 18, 2024 at 7:22 PM