Imran jazib
banner
jazib786.bsky.social
Imran jazib
@jazib786.bsky.social
Lawyer
ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں ہوتے اور پھر پڑھنے لکھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
بس ،،تنظیم سازی،، کے ہی ماہر ہوتے 😃
اخے injustice کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ 🤔

او چاچا تجھے انگریجی نہیں آتی کیا اس میں منہ مارنا ضروری ہے 🤔

ویسے ایک پہلو سے تو اس نے ٹھیک کہا ہے کہ گرینل صاحب ہمارے ساتھ کھڑے ہو جاؤ 😃
December 27, 2024 at 6:24 AM
‏رچرڈ کا فوکس فی الحال امداد بند کرنے پر لگ رہا ہے، ساتھ میں ذلیل کررہا ہے اور بتا رہا ہے ہمارا کھاتے ہو، زیادہ بات نہیں کرنی ورنہ مزید آگے جائیں گے، یہ بندہ کوئی منجھا ہوا لگ رہا ہے، آہستہ آہستہ گیئر شفٹ کر رہا ہے۔۔۔!!!
December 27, 2024 at 6:02 AM
بائیکاٹ بائکاٹ بائیکاٹ
December 27, 2024 at 6:00 AM
مکررررر۔۔۔
November 18, 2024 at 7:23 PM