Jamil Ahmad
banner
jamilahmad80.bsky.social
Jamil Ahmad
@jamilahmad80.bsky.social
Having grip on economic affairs & political observer. Joined the field of transport dealing with imports & exports since 2020.
‏الحمدللہ اطلاعات کے مطابق شاہد خٹک اور عمر امین گنڈاپور کی قیادت میں 20 گھنٹے کی مسلسل کاوشوں کے بعد جنوبی اضلاع، میانوالی اور بلوچستان کے قافلے CPEC روٹ کامیابی سے پار کر چکے ہیں

یہ ایک تاریخی قافلہ ہے جو کئی کلومیٹر پر مشتمل ہے
November 25, 2024 at 8:54 AM
‏عمران خان کی فائنل کال پر ابھی تو مارچ کا آغاز ہے۔ بقول عالمی میڈیا، یہ احتجاج کئی دن جاری رہ سکتا ہے۔

لیکن جو مقصد عالمی اور مقامی طاقتوں کو دینا مقصود تھا، وہ پہنچ گیا ہے

اس وقت عوام کو سڑکوں پر لا کر اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کی طاقت اللّه نے صرف عمران خان کو دے رکھی ہے ملیحہ لودھی۔
November 25, 2024 at 8:35 AM
Reposted by Jamil Ahmad
🚨‏عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے لکھا ہے کہ نیب کو عدالت کا نوٹس موصول ہو چکا لیکن کوئی عدالت میں پیش نہیں ہوا، 2 دسمبر کو مقدمات کی تفصیلات پر مشتمل رپورٹ جمع کرائی جائے اور سیکرٹری داخلہ صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات لے کر عدالت میں جمع کرائیں
November 23, 2024 at 9:33 AM
Reposted by Jamil Ahmad
November 21, 2024 at 11:16 PM
Reposted by Jamil Ahmad
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:23 AM
Reposted by Jamil Ahmad
November 22, 2024 at 10:22 AM
Reposted by Jamil Ahmad
‏جنرل جیلانی اور ضیا کے لونڈے کے پورے ٹبر اور ان کے درباریوں کا مسئلہ یہ ہے کہ پیدائشی احمق ہیں، ’ڈرٹی آنٹی‘ مینارِ پاکستان سے کودیں یا راوی میں چھلانگ لگا کر خود سوزی کی کوشش کریں، عوام 24 نومبر کو نکلیں گے۔ ترجمان تحریک انصاف کا عظمیٰ بخاری کے بیان پر ردعمل
November 21, 2024 at 1:45 PM
Reposted by Jamil Ahmad
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM
Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM
#PTIUSAprotest

#FinalCall
November 22, 2024 at 4:26 AM
Reposted by Jamil Ahmad
November 22, 2024 at 3:34 AM
Reposted by Jamil Ahmad
‏اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک
November 21, 2024 at 12:59 PM
Reposted by Jamil Ahmad

تحریک انصاف کے تمام کارکن اس پلیٹ فارم کو لازمی جوائن کریں فالو کرکے ریٹویٹ کریں اور پروموشن کے لئے اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں ۔۔ اپنی پوسٹ کے اندر
#PTI_Followers
کا استعمال کریں تاکہ آپکو فالو کیا جاسکے اور اپنی ٹیم سے آپکی پوسٹ کو ریٹویٹ کراکے اکاؤنٹ مضبوط کیے جاسکیں
@zia1o.bsky.social
November 21, 2024 at 6:41 AM
Reposted by Jamil Ahmad
24 نومبر کو قوم اپنے مینڈیٹ کی واپسی کے لیے نکلے گی۔
November 21, 2024 at 4:27 AM
Reposted by Jamil Ahmad
عمران خان کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان کے نعرے درج ہیں۔
حکومت اور ان کے ہینڈلرز کی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ جس شخص پر دو سال پہلے ریڈ لائن لگانے کی کوشش کی گئی، دو سال بعد بھی وہی ہر طرف چھایا ہوا ہے، اور باقی سب بونے بنتے چلے گئے۔
November 21, 2024 at 6:21 AM
Reposted by Jamil Ahmad
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 5:45 AM
Reposted by Jamil Ahmad
پاکستان کے ساتھ ایسا کھلواڑ کرنے والوں کو یہ باشعور قوم کبھی معاف نہیں کرے گِی
November 21, 2024 at 6:29 AM
Reposted by Jamil Ahmad
نہ گھر کے وائی فائی، نہ وائی فائی ڈیوائس، نہ ہی موبائل فون ڈیٹا صحیح کام کر رہے ہیں، نیٹ کو جان بوجھ کر سست رو کر دیا گیا ہے، کاروبار تباہ اور بے روزگاری کا خطرہ لیکن نیٹ کمپنیاں پورا بل باقاعدگی سے بٹور رہی ہیں، نا اہل اور ٹیکنالوجی سے خوفزدہ حکمران ٹولہ! ڈاکٹر سید آصف کرمانی
November 20, 2024 at 8:16 PM
Reposted by Jamil Ahmad
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:17 PM
Reposted by Jamil Ahmad
نجانے کب اور کہاں مفتی صاحب نے خلقِ خدا کے لیے ٹیسوری صاحب کو گلیوں میں پھرتے دیکھ لیا۔ کہاں خلیفہ دوئم اور کہاں ٹیسوری صاحب؟ یقین نہیں آ رہا کہ مفتی تقی عثمانی ایسا کہہ سکتے ہیں۔ ارشاد بھٹی
November 20, 2024 at 8:01 PM
Reposted by Jamil Ahmad
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
November 20, 2024 at 6:18 PM