banner
jameely37.bsky.social
@jameely37.bsky.social
لیڈر میاں محمد نواز شریف صاحب ✨♥️
Reposted
الحمداللہ کل سے اب تک 5200 مسلم لیگی شیرو کو فالو کرچکا ہوں ۔ بہت شکریہ فالو بیک دینے کا۔ ٹویٹ کو لائیک ری ٹویٹ اور رپلائی کرنے کا شکریہ اسی طرح آپ کا ساتھ رہا انشاءاللہ آپ دوستوں کو ہم مایوس نہیں کریں گئے۔ فالو کرنا فالو بیک دینا آپ کا بڑا پن ہے۔ سلامت رہیں۔❤️👏
November 19, 2024 at 7:40 AM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
ہٹی کا شٹر چُکتے ہی خبر ملی کہ راتب خور مشوانی نے “پھنڈ “ ریزنگ اپیل کی ہے تاکہ امریکہ میں بھاڑے پر لی گئی لابنگ فرمز کو کھمنٹو اور ان سینٹرز کو بھی خرچہ پانی لگایا جائے جنہوں نے خان کی چھڑائی کیلئے خط لکھا ہے
‏اپنی زکوت شوکت خانم کو دیں تاکہ وہی زکوت امریکی لابنگ فرمز کو دی جاوے
November 18, 2024 at 11:34 AM
Reposted
شہدا وطن کو سلام 🇵🇰
November 17, 2024 at 6:31 PM
Reposted
تیری آواز
میری آواز
میاں نواز میاں نواز
November 18, 2024 at 2:25 PM
Reposted
کرنل شیر خان کا واقعہ سناتے ہوئے رضوان رضی جزباتی ہو گئے۔
November 17, 2024 at 11:13 PM
Reposted
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted
گڈ مارننگ بلو اسکائے

تمام خوبصورت لوگ یہاں آ چکے ہیں ابھی ایکس پر گیا تھا وہاں بس ٹین ڈبا بیچنے والے شیدا مستری تے لکڑ دا باندر رہ گیا ہے اور تو اور ایک نایاب کتی کا بچہ یوتھیا بھی نظر آ گیا تھا 😂😂
November 18, 2024 at 5:31 AM
Reposted
نواز شریف کے خلاف ہونے والی سازش کا خلاصہ:
November 17, 2024 at 10:24 PM
تمام پٹوارخانہ سے التماس ہے کہ خان صاحب کے انتم سنسکار کیلئے لکڑیاں لینی ہیں حسب توفیق اکاؤنٹ کو فالو کریں 😁
November 18, 2024 at 5:02 AM
Reposted
ہم آپ کو اس پلیٹ فارم پر بھی بتانا چاہتے ہیں کہ چوبیس تاریخ کے جعلی انقلاب کے بعد بھی کتا اندر رہے گا 😆
November 17, 2024 at 4:27 PM
Reposted
یہ والی فوٹو تو بنتی ہے نا!!
November 18, 2024 at 4:40 AM
Reposted
پیارے دوستو
اس نئے پلیٹ فارم پر بیہودہ زبان اور گالی گلوچ والوں کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا
دوسری بات کہ کھانے کی بےجا تصاویر والوں کو تو لازم میوٹ کرنا ہو گا 😁
November 17, 2024 at 7:07 PM
‏میری غربت نے مجھ سے میری دنیا چھین لی حافی
میری اماں تو کہتی تھی کہ پیسہ کچھ نہیں ہوتا
November 18, 2024 at 4:39 AM
گڈ نائٹ
November 17, 2024 at 8:47 PM
Reposted
یہ کیا جگہ ہے دوستو
یہ کون سا دیار ہے
November 17, 2024 at 7:45 PM
Reposted
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا
‏😂
November 17, 2024 at 8:06 PM
Reposted
یوتھئیے جنرل علیمہ کی قیادت میں لشکر کشی کریں گے یا کمانڈر پنکی فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوے حملہ آور ہوگی🤣🤣
November 17, 2024 at 8:00 PM
Reposted
بلیو سکائی پر 300 پورے ہو چکے ہیں!
یقیناً یہ ایک اچھا پلیٹ فارم ہے کم از کم تھریڈ سے تو سو گنا بہتر ہے
November 17, 2024 at 7:04 PM
Reposted
بلو سکائی والوں کو بتانا تھا کہ ان دو خرامخوروں کی گردن سے سریا نکالا جا چکا ہے اب یہ تعفن زدہ زندہ لاشیں بن گئی ہیں ان کو گھوڑے لگوانے میں مطیع اللہ جانوں اسد طوروں ثاقب بشیروں نے اہم کردار ادا کیا تھا سوچا توانوں یاد کروا دئیے فر
November 17, 2024 at 5:09 PM
Reposted
گائیز ایک مسئلہ ہو گیا ہے جنہیں ایکس پر بلاک کیا تھا یا میوٹ پر ڈالا تھا وہ بھی یہاں اُڑتے شاپر کی طرح نظر آ رہے اور میں اُنہیں نظر آ رہا ہوں اچھا سوری ہاں ۔۔ لڑائی لڑائی معاف کرو اللہ کا گھر صاف کرو 😂😂
November 17, 2024 at 5:13 PM
Reposted
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب
‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
November 17, 2024 at 5:02 PM