اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور جانیوالے ویلج کونسلوں کی چھوٹی/ بڑی گاڑیوں کا تفصیلی جائزہ رپورٹ
ٹوٹل گاڑیوں کی تعداد / 67
بڑی گاڑی کی تعداد / 52
موٹر کار گاڑیوں کی تعداد/ 15
منجانب: جاری کردہ
مولانا قاری نور شہزاد صاحب

اصل مجرم وھی جج اور جرنیل ھیں جنھوں نے اس کی آبیاری کی ھے
لھذا پکڑنا ھے تو سب سے پہلے ان ججوں اور جرنیلوں کو پکڑو

@صوباٸی جماعت دورہ لکی مروت بسلسہ 8 دسمبر اسراٸیل مردہ باد کانفرنس پشاور۔
عمومی اراکین انٹری کرکے اپنی ذمہ داری کا ثبوت دے رھے ھیں۔۔۔۔

چھبیسویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں حضرت کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
#JamiatUlemaeIslam

کے صوبائی قائدین کو ضلع لکی مروت آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں
واضح رہے
کہ 23 نومبر بروز ہفتہ صبح 10 بجے بمقام لکی سٹی ٹاؤن ہال نزد عیدگاہ لکی مروت چاروں تحصیلوں کے
مجلس عمومی اجلاس منعقد ہوگا۔۔

جمعیت علماء اسلام تحصیل لکی مروت
لکی سٹی ون اور ٹو کا دورہ بسلسلہ 8 دسمبر پشاور اسرائیل مردہ باد کانفرنس
تحصیل لکی مروت کے امیر مولانا شاہد امین صاحب جنرل سیکرٹری مولانا قاری نورشھزاد صاحب تنظیمی دورے میں شریک