ممبر پختون خواہ بار کونسل علی زمان ایڈووکیٹ نے جج ہمایوں دلاور کےخلاف جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ یہ شخص ہائی کورٹ جج بننے کا اہل نہیں ہے۔
December 21, 2024 at 3:13 PM
ممبر پختون خواہ بار کونسل علی زمان ایڈووکیٹ نے جج ہمایوں دلاور کےخلاف جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ یہ شخص ہائی کورٹ جج بننے کا اہل نہیں ہے۔
گولی کیوں چلائی؟ تم نے نہیں چلائی؟ بندوق تو ہم نے صرف اپ کے ہاتھوں میں تھمایا تھا ناں؟ ہماری اور اپنی حفاظت کے لئے؟ پھر گولی چلائی کس نے؟؟ سوال تو کرینگے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 7, 2024 at 4:46 AM
گولی کیوں چلائی؟ تم نے نہیں چلائی؟ بندوق تو ہم نے صرف اپ کے ہاتھوں میں تھمایا تھا ناں؟ ہماری اور اپنی حفاظت کے لئے؟ پھر گولی چلائی کس نے؟؟ سوال تو کرینگے کہ گولی کیوں چلائی؟
محب وطن پاکستانیوں نے نہ بغاوت کی نہ الگ وطن کامطالبہ،بس ووٹ کی عزت اور انصاف کیلئے احتجاج کا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے،جب دارالحکومت اتنا ہی ہر پاکستانی کا ہے تو پھر دھرتی ماں کی گود میں بیٹھے تھکے ہارے،نعرے لگاتے بھوکے پیاسے احتجاجی فسادی کیسے ہو گئے،جناح کا ایوینیو سُرخ کیسے ہوا؟
December 1, 2024 at 7:16 PM