iujspeaks.bsky.social
@iujspeaks.bsky.social
Reposted
‏ایک دن جب حالات ٹھیک ہو جائیں گے انشاءاللہ
اور ہم پیچھے مڑ کر دیکھیں گے
اور فخر محسوس کریں گے ہم نے ہمت نہیں ہاری
مشکل تھا لیکن ہم کر دکھایا ۔
December 21, 2024 at 1:24 PM
عمران خان کو جتنا میں جانتا ہوں۔۔ یہ خان صاحب کا موقف ہو ہی نہیں سکتا۔ وہ اتنا نرم لہجہ رکھ ہی نہیں سکتا۔۔۔
December 2, 2024 at 7:25 PM