banner
ishaqsumble.bsky.social
@ishaqsumble.bsky.social
Pinned
‏پشاور سے اسلام آباد
‏خرچہ: اسّی کروڑ
‏اٹھاون کروڑ ابھی تک نہیں دئیے گئے اور پنکی پیرنی چلی دوسرا احتجاج کروانے۔۔۔😅
کیا اس پیسے پر کے پی کے کی عوام کا حق نہیں تھا کہ ان کی فلاح پر خرچ کیا جاتا ُ🥲
Reposted
January 3, 2025 at 3:29 AM
Reposted
‏یھوتھیوں عمران خان اب کبھی بھی وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھ نہیں سکتے وہ سیاسی لاش بن گیا ہے ۔۔۔مولانا
December 5, 2024 at 8:24 AM
Reposted
9 مٸ حملہ کیس راجہ بشارت اور عمر عیوب کو گرفتار کر لیا گیا۔
December 5, 2024 at 12:07 PM
Reposted
‏🚨 بنگلہ دیش پاکستان سے جدید فائٹر جیٹ طیارے خرید سکتا ہے۔ بھارت کو روکنے کے لیے بنگلہ دیش کو JF-17 کے 3 سکواڈرن پاکستان سے لینے چاہییں۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شاہدالزماں کا حکومت کو مشورہ
December 2, 2024 at 11:35 PM
Reposted
پہلی بار ذیا بیطس کے پیدائشی مریض بچوں کیلئے مفت انسولین کی فراہمی کا پراجیکٹ
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #pmln #cmpunjab
December 1, 2024 at 10:20 AM
Reposted
‏پی ٹی آئی نے اپنا کنٹینر خود جلایا تحریک انصاف کی حمایتی صحافی "مہوش قماس خان"

کا بڑا انکشاف،

کنٹینر جب جلایا گیا اس وقت آپریشن کلین اپ شروع ہی نہیں ہوا تھا،
اس کا مطلب یہ ہی ہے گنڈاپور بشرہ کو لیکر آپریشن سے پہلے ہی کنٹینر جلا کر مانسہرہ بھاگ گیا تھا۔
November 30, 2024 at 4:17 AM
Reposted
پاکستان کو آگئے بڑھنے دو، سیاست میں اختلاف رائے ہونا چائیے لیکن ایسی سیاست مت کرو جس سے ملک کی عوام اور ملک پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچے۔
🙏
November 30, 2024 at 6:03 AM
Reposted
‏اسلام آباد سے فیصل آباد فضائ سفر 23 منٹ ہے

جبکہ پیشاور تک 14 منٹ ہے

روشنی سورج سے زمین پر 8 منٹ 20 سیکنڈ میں پہنچتی ہے

اور یوتھیوں کا انقلاب فقط پانچ منٹ میں ختم ہوتا ہے

نیز گنڈا پور 1منٹ جبکہ بشرا 1سیکنڈ میں فرار ہو سکتی ہے_زرائع
November 29, 2024 at 7:39 PM
Reposted
‏پی ٹی آئی کے اندر کی لڑائی خطرناک انتہا تک پہنچ گئی ہے👇
November 29, 2024 at 4:19 PM
Reposted
تین دن سےگاڑی میں بیٹھی تھی
پیشاب اور ٹٹی روک کر
یہ انقلاب واقعی لاسکتےھےجوتین دن سےگاڑی میں بغیرھگنےکےبیٹھی تھی😀
November 29, 2024 at 1:53 PM
Reposted
اچھی خبر
November 29, 2024 at 2:15 PM
Reposted
‏صدف یاد ہےآپکو ؟
‏‎نیازی کے گارڈز کے دھکے سے گر کر نیازی کے کنٹینر کے نیچے آکر شہید ہوئی تھی۔۔

‏‎منافق میر سمیت ان صحافت کے علمبرداروں نے کیا آواز اٹھائی اس کیلئے
November 29, 2024 at 7:44 PM
Reposted
تحریک انصاف دور کی نحوستیں آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں
اپنے ہم پیالہ، ہم نوالہ و ہم سوراخ دوست رچرڈ برینسن کو نوازنے کیلئے قومی ائیر لائن کا بیڑہ غرق کرنے والا حال مقیم اڈیالہ اور اسکے پیروکار شاید یہ صدمہ برداشت نہ کر سکیں
November 29, 2024 at 8:49 PM
Reposted
اس شدت پسندی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کو پاک فوج نے ہزاروں قربانیوں کے بعد KP سے ختم کیا تھا اور عمرانی انتشار اسے واپس لے آیا -پولیس والے کو تھپڑ مارے گئے زبردستی نعرے لگوائے ۔ اس سب کا حساب فتنہ ٹولے کو دینا پڑے گا
November 30, 2024 at 12:59 AM
Reposted
‏🔴 حلب آپریشن کیلئے اپوزیشن فورسز کے مختلف گروپس نے مشترکہ کنٹرول روم تشکیل دے دیا-
#syria
November 30, 2024 at 1:00 AM
Reposted
2019 میں ہونے والے واقعے کی ویڈیو کو استعمال کر کے لوگوں میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔ جو جو لوگ یہ ویڈیو پھیلا رہے ہیں ان سب کے اکاؤنٹس کو پکڑنا چاہیے۔ جب تک فیک نیوز کا صد باب نہیں ہوگا یہ تماشہ جاری رہے گا۔
November 29, 2024 at 10:57 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے شہید ایسے زندہ بر آمد ہورہے ہیں جیسے حامد میر کے مسنگ پرسنز
تحریک انصاف کی طرف سے قرار دیے جانے والے مردے خود گواہی دے رہے ہیں کہ ہم زندہ ہیں
تحریک انصاف کو گوگل نے بھی مردوں کی تصویریں دینے سے انکار کردیا، لیبیا شام عراق لبنان کے تمام مردوں کی تصویری یہ لگا چکے ہیں
November 29, 2024 at 11:49 PM
Reposted
November 29, 2024 at 4:17 PM
Reposted
November 29, 2024 at 7:34 PM
Reposted

اور دفعہ تو پرومیکس قسم کا مذہبی ٹچ دینے کی

کوشش کی گئی تھی ، ناکامی تو ہونا تھی۔۔۔

محض سیاسی مفادات کیلئے لوگوں کے مذہبی

جذبات کو استعمال کرنا پرلے درجے کی

بددیانتی اور خیانت ہے۔
November 30, 2024 at 1:54 AM
Reposted

کل ملا کے پی ٹی آئی کی سیاست آج بھی وہیں کھڑی ہے کہ پولیس ہمیں مارے گی تو انقلاب کیسے آئے گا
November 30, 2024 at 12:44 AM
Reposted
November 29, 2024 at 9:18 AM
Reposted
The truth always comes out. Claims of hundreds of workers killed in D-Chowk have been debunked. Al Jazeera reports 4 deaths, including 3 Rangers and a police constable.
November 29, 2024 at 2:03 PM
Reposted


فلک جاوید گرفتار
اسطور گرفتار
مطیع اللہ گرفتار
عمران ریا ضُ۔۔؟
سلمان اکرم مستعفی۔۔۔ گورنر راج ۔۔۔ پنکی گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئی۔۔۔
November 28, 2024 at 1:09 PM