ہم نے کب کہا وہ شخص ہمارا ہو جائے
بس اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے 🥺
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
independenturdu.com/node/177161%...
independenturdu.com/node/177161%...
مایوس بھی نہیں ہونا اور گھبرانا بھی نہیں اللّٰہ سب خیر کرے

جن کارکنان نے مجھے بچانے کے لیے میرے حصے کی گولیاں کھائی اُن کا خون مجھ پر قرض ہے باقی اپ سب کی دعاؤں کا شکریہ میں بظاہر تو بچ گیا ہو ہوں لیکن بہت سے شہید کارکنان اپنا خون قرض چھوڑ کر گئے

اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
کہہ دو اپنے بندوں سے جنہیں حالات مشکل لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں ۔۔!!

#IslamabadMassacre
#IslamabadMassacre