Sanam Javaid Khan
banner
sanamjavidkhan.bsky.social
Sanam Javaid Khan
@sanamjavidkhan.bsky.social
‏جن کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، وہ ساری پریس کانفرنس سیاسی باتوں پر کر جاتے ہیں۔ صنم جاوید
‏⁦‪@sanamkh22‬⁩ ⁦‪#DGISPR‬⁩
‏⁦‪
December 28, 2024 at 3:43 AM
December 24, 2024 at 5:42 AM
‏میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ عمران خان
‏⁦‪@ImranKhanPTI‬⁩ ⁦‪#imrankhanPTI‬⁩ ⁦‪#ShehbazSharif‬⁩
‏⁦‪siasat.pk/threads/913743‬⁩
December 16, 2024 at 6:59 PM
صورتحال
December 15, 2024 at 9:12 AM
15 Dec
Shuhadah Day
December 14, 2024 at 8:07 AM
Reposted by Sanam Javaid Khan
‏"اسلام آباد کے سانحے کے اتنے ثبوت آ چکے ہیں کہ یہ اب اس سے بھاگ نہیں سکتے، اتوار کا دن یوم شہدا مقرر ہوچُکا، اس پر بات کریں، لوگوں کو بتائیں، عمران خان نے کہا ہے اتوار کے دن اس میں شرکت کریں، ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پاکستانی اس دن شہداء سے خراج عقیدت کے لئے نکلیں" علیمہ خان
‏⁧‫
December 14, 2024 at 3:57 AM
‏ن لیگ کے صدر شھباز شریف نے عادل بازئی کیس میں جعلی حلفیہ بیان پر اُنکی نااہلی کا ریفرنس الیکشن کمیشن بھیجا اور الیکشن کمیشن نے بھی اُسی جعلی حلفیہ بیان پر نا اہلی کا فیصلہ سنایا؟
‏سپریم کورٹ نے رکن اسمبلی عادل بازئی کی ناہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا
December 12, 2024 at 6:27 AM
December 10, 2024 at 5:24 AM
لوگوں کے بچوں کو سیدھی گولیاں مارتے شرم نہیں آئی ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩ ، صنم جاوید خان
December 9, 2024 at 10:08 AM
‏محافظ ہو کہ ہو غدار ، گولی کیوں چلائی؟ یہی پوچھیں گے ہم ہر بار، گولی کیوں چلائی؟ احمد فرہاد
December 9, 2024 at 7:41 AM
‏گولیوں کے سامنے سے جان بچا کر بھاگنا باپ کی عزت رول کر گیراج سے بھاگنے سے بہتر ہے۔۔۔

December 7, 2024 at 7:21 AM
آپ نے احتجاج کیا ان کو فرق نہیں پڑا آپ نے مزاحمت کی فرق نہیں پڑا آپ نے مقابلہ کیا فرق نہیں پڑا آپ نے بائیکاٹ کیا اب فرق پڑ رہا ہے۔۔۔

‏تو بائیکاٹ جاری رکھیں۔۔۔
December 5, 2024 at 3:22 PM
کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 6:49 PM
یہ ہے میرے لیڈر کا بیان۔۔۔

‏ہم اس پر پورے زور سے ہر جگہ آواز اُٹھائیں گے انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے میری مزید مشاورت جاری ہے میں تفصیلات اکٹھی کر رہا ہوں ہم اس کو ایسے نہیں چھوڑیں گے۔۔۔

‏عمران خان
December 3, 2024 at 11:07 AM
عمران خان نے ڈی چوک میں نہتے عوام پر گولی چلانے پر شہباز شریف اور محسن نقوی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دے دیا
December 3, 2024 at 11:04 AM
عمران خان نے سانحہ 26 نومبر کو سانحہ جلیانوالہ باغ پارٹ ٹو قرار دیتے ہوئے واقعے کا مقدمہ درج کرانے کے لیے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا کہا ہے۔۔۔۔
December 2, 2024 at 3:30 PM
مران خان کا پنجاب کی قیادت ایم این ایز ایم پی ایز کو زبردست خراج تحسین۔۔۔گوہر

‏مزے کی بات ہے خان سے ملنے وہ سب گئے جو ڈی چوک گئے ہی نہیں۔۔۔علیمہ خانم کو ملواؤ تمہاری اسٹینڈ اپ کامیڈی ہم نہیں مانتے۔۔۔
December 2, 2024 at 3:27 PM
Reposted by Sanam Javaid Khan
کاش پاکستان کے گلی محلوں اور چوک چوراہوں میں ان دنوں ہونے والی گفتگو کا ایک فیصد آپکو بھی اندازہ ہوجائے تو پتا چلے کہ ایک عام پاکستانی کتنا کلئیر ہے کہ اصل میں کیا ہوا اور کس نے کیا اور کیوں کیا..!!

عمر دراز گوندل

#IslamabadMassacre
#گولی_کیوں_چلائی
December 2, 2024 at 9:27 AM
گولی کیوں چلائی؟
December 2, 2024 at 2:18 PM
شاہد خٹک۔۔۔

‏ہمارا خون اتنا سستا نہیں ہے کہ ریاستی ادارے آکر ہمیں سنائپر سے شوٹ کریں پرندوں کی طرح ہمارا شکار کریں اس وقت ہمارے گھروں میں ماتم ہے لوگوں کے دلوں کے میں غصّہ ہے۔۔۔

‏باقی قیادت بھی بولنے کی ہمت کرے
November 29, 2024 at 7:27 AM
واریئرز۔۔۔

‏مایوس بھی نہیں ہونا اور گھبرانا بھی نہیں اللّٰہ سب خیر کرے
November 29, 2024 at 6:56 AM
تاریخ کے دو بڑے دھوکے!

‏1. کوفہ آ جائیں ہم آپ کے ہاتھ بیعت کریں گے
‏2. آپ پر امن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے

‏کون کہتا ہے ختم ہو گئی کربلا کی جنگ
‏ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے

‏اُدھر بھی یزید اِدھر بھی یزید!

‏⁦‪#IslamabadMassacr
November 28, 2024 at 4:14 AM
شاہد بھائی میری جان چلی گئی ہے لیکن اپ لوگوں نے خان کو رہا کرنا ہے میرے ہاتھوں میں شہید کارکن کا آخری پیغام
‏جن کارکنان نے مجھے بچانے کے لیے میرے حصے کی گولیاں کھائی اُن کا خون مجھ پر قرض ہے باقی اپ سب کی دعاؤں کا شکریہ میں بظاہر تو بچ گیا ہو ہوں لیکن بہت سے شہید کارکنان اپنا خون قرض چھوڑ کر گئے
November 28, 2024 at 3:29 AM
پنجاب کی قیادت قافلے لے کر آجاتی تو اتنا ظلم کرنا ناممکن ہو جاتا

احتجاج 24 کا تھا 27 ہو گئی کہاں ہے پنجاب کی قیادت اور ان کے قافلے۔۔۔
November 27, 2024 at 12:37 PM
چھوڑو وہ تحریک انصاف کے تھے وہ انسان تھے کسی کے باپ بھائی بیٹے شوہر تھے کسی کی کل کائنات تھے جن کو مار ڈالا
قتل نا حق تو معاف نہیں ہو گا مگر جو حرام زادے اس قتل عام پر ٹھٹے لگا رہے ہیں اللّٰہ تمہاری نسلوں کو تمہارے سامنے ختم کرے۔۔۔
November 27, 2024 at 12:37 PM