banner
ironphantom.bsky.social
@ironphantom.bsky.social
Struggle is necessary to get freedom from dictatorship and all this will be achieved through the collective effort of the people.
Reposted
معیشت تباہ، جمہوریت تباہ، خارجہ پالیسی تباہ۔ عدلیہ کو 26ویں ترمیم کے ذریعے زرداری اور شریف خاندان کے حامیوں کے حوالے کر دیا گیا۔ اپنے ہی ادارے کو عوام مخالف فسطائیت کا آلہ بنا کر عوام سے دور کر دیا۔ اگر سوال کرو تو صاحب بہادر غداری کے مقدمات درج کر دیتے ہیں۔ حماد اظہر
January 27, 2025 at 5:25 AM
Reposted
اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرتا ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔
January 27, 2025 at 6:48 AM
Reposted
‏قالَ النبی ﷺ:

الله نے مٹی (زمین) کو ہفتے کے دن پیدا کیا، اتوار کے دن اس میں پہاڑ پیدا کئے، پیر کے دن درخت پیدا کئے، مکروہ چیزیں منگل کے دن، بدھ کےدن نور پیدا کیا، جمعرات کے دن اس میں چوپائے پھیلائے اور آدم ؑ کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوق میں سب سے آخر پر پیدا کیا.

مشکوٰۃ 5734
November 28, 2024 at 7:35 PM
Reposted
‏اس سے زیادہ دردناک ویڈیو اور کوئی نہیں خان کی تصویر ہاتھ میں پکڑے کپتان پر قربان ہوگیا 😭

‏یہ لوگ کہتے تھے ہم شہید ہونے آئے ہیں اور شہید ہو گئے

November 28, 2024 at 9:09 PM
Reposted
‏24 نومبر کے حوالے سے میرا ہر باشعُور محب وطن کے نام پیغام
November 20, 2024 at 6:18 PM
Reposted
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 7:35 PM
Reposted
‏جسٹس عقیل عباسی نے فارم 45 اور فارم 47 میں تضاد پر سوالات اٹھا دیے !
November 20, 2024 at 5:55 AM
Reposted
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:11 AM
Reposted
پولیس والے صحافیوں سے رابطہ کر کے کہتے ہیں کہ تحریک انصاف والوں پر ہم ظلم اور تشدد نہیں کرتے بلکہ پولیس کی وردیوں میں کوئی اور لوگ ہوتے ہیں جو یہ سب کرتے ہیں ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے !!
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted
اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 3:46 PM
Reposted
باریک واردات
November 19, 2024 at 5:58 AM
Reposted
فیصلے کا دن قریب ہے

‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 6:45 AM
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
عمران خان زندہ باد
پی ٹی آئی زندہ باد
پہلی پوسٹ
November 19, 2024 at 10:02 AM
Reposted
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 2:40 AM