اپنی اَنا کے سارے شیشے____آخر چکنا چور ہوئے
ہم نے جن پر غزلیں سوچیں اُن کو چاہا لوگوں نے
ہم کتنے بدنام ہوئے تھے،___ وہ کتنے مشہور ہوئے
محسن نقوی

تین چیزیں لازم ملزوم ہیں۔
اورسیز پاکستانی +اورسیز ترسیلات زر+پاکستانی ایکسپورٹ
اگر حکومت پاکستان اپنی ایکسپورٹ پالیسی میں صرف اورسیز پاکستانیوں کو ٹارگٹ کرے۔انکی بیرون ملک ضروریات زندگی عالمی معیار کے مطابق پوری کرے جیسے انڈیا کرتا ہے۔یقینا پاکستانی کی ایکسپورٹ دگنی ہو جائیں گی

Which city would you like to explore?
Which city would you like to explore?
اللہ تعالیٰ اعلیٰ درجات عطا فرماے
آمین
اللہ تعالیٰ اعلیٰ درجات عطا فرماے
آمین
پنجاب اسمبلی میں تنخواہ میں اضافہ۔ مشہور ضرب المثل ہے۔
ملک میں قحط تھی۔ اور شہزادی اپنے باپ سے کہتی ہے۔ لوگ بھوک سے مرنے کی بجائے “دہی اور چاول “کیوں نہی کھاتے۔
ابوبکر صدیق رضہ عنہ نے اپنی تنخواہ عام مزدور کے برابر کی تھی۔ مزدور کی تنخواہ 35ہزار اور انکے منتخب نمائندہ 9لاکھ

جناب رانا ثناءاللہ کی
مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
جناب رانا ثناءاللہ کی
مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
ذمہ داری گنڈا پور کی ہے۔
ذمہ داری گنڈا پور کی ہے۔
جی بالکل مسلم لیگ کے سنئیر ترین بندے نے رابطہ کرکے کہا کہ سب دوستوں کو پروموٹ کریں۔ کیونکہ ٹویٹر کی طرح سب سلیبریٹی لیڈروں کے ہاتھوں یرغمال نہ ہوں 😂

پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ
18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟

مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاونٹ اور مریم نواز صاحبہ کا پرسنل اکاؤنٹ مندرجہ ذیل ہے۔
@maryamnawazmns.bsky.social
@pmlnorgofficial.bsky.social
سویشل میڈیا ہیڈ @safdarleghari.bsky.social

ہم۔کہیں اور شفٹ ہو گئے ہیں
😁
ہم۔کہیں اور شفٹ ہو گئے ہیں
😁
#PakatCOP29 #maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab #nawazsharif #pmln #Pakistan