imrankhanpti94.bsky.social
@imrankhanpti94.bsky.social
Follow me
March 11, 2025 at 4:48 PM
اسلام علیکم ❤️پاکستانیوں
December 29, 2024 at 7:39 PM
یاد رکھیں عام نہیں عوام ہیں آپ کسی پر ریڈ لائن لگانے کا اختیار صرف آپ کے پاس ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں آپ کے ٹیکس کے پیسوں پر رکھے ملازم نہیں اپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں
December 29, 2024 at 7:37 PM
‏ہمارے دو مطالبات ہیں،
• سپریم کورٹ کے سینئر ترین ججز کے نیچے 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات کے لئے کمیشن بنایا جائے
- ناحق قید سیاسی اسیران کو رہا کیا جائے
‎#حق_کی_جیت_یقینی_ہے
December 10, 2024 at 1:54 PM
یہ اشارہ ھے
November 30, 2024 at 7:24 AM
‏بریکنگ نیوز 🚨: عمران خان کو کوئی ایسی چیز دی گئی ہے کہ جس سے ان کا ذہنی توازن خراب ہونے کا خطرہ ہے، عمران خان کی طبیعت خراب اور جان کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ قاسم خان سوری
November 30, 2024 at 7:24 AM
‏اپڈیٹ🛑
‏کٹی پہاڑی پر رکاوٹوں کو ہٹا دیا ہے کارکنان نے۔
November 25, 2024 at 9:55 AM
‏پوری دنیا میں احتجاج
یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک نہیں پہنچ سکے۔
November 24, 2024 at 5:25 PM
سے اسلام آباد تک کھول دیا گیا ہے۔ شیلنگ کرنے والی گاڑیاں کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال کے باہر کھڑی ہیں،تین سے چار ٹولیاں مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ پلازوں کی چھتوں تک پر پولیس موجود ہے۔ سول کپڑوں میں پولیس جگہ جگہ بائیکس پر موجود ہے
November 24, 2024 at 5:17 PM
انٹرنیٹ ڈیوائسز چل رہی ہیں، سگنل آ جا رہے ہیں ، اسلام آباد کے تمام پیٹرول پمپس کھلے ہیں، کنٹینرز پر ڈالا گیا سبز کپڑا اتارا جا رہا ہے، راستے میں کھڑی تمام بسز میں پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، رینجرز اور فوج کی بھاری نفری سڑکوں کے کنارے موجود ہے، سب سے عجیب بات کے ایکسپریس ہائی وے مین روڈ فیض آباد
November 24, 2024 at 5:17 PM
‏یہ عورت بھی بے حد بہادر ہے

سیمابیا طاہر شیل لگنے کے بعد بھی گراؤنڈ پر موجود ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔۔۔
November 24, 2024 at 5:15 PM
‏یوسف ایوب خان کا قافلہ خندقیں بھر کر راستہ کلئیر کرنے میں کامیاب ہو گیا
November 24, 2024 at 5:12 PM
‏عامر مغل پی ٹی آئی کارکنان کو لے کر خفیہ راستوں سے اسلام آباد ڈی چوک کے قریب
ساتھ نعرے بازی بھی کر رہے ہیں 🔥
November 24, 2024 at 5:09 PM
‏ڈی پی آؤ کے لیے پیغام 🔥 ✊

ہم آرہے ہیں ✊ 🔥
November 24, 2024 at 5:08 PM
Reposted
✌️
November 24, 2024 at 10:16 AM
ڈیر کا قافلہ
November 24, 2024 at 5:05 PM
‏ساری دنیا کو دکھائیں کہ ہماری زبانوں پر قومی ترانے ہیں ہمارے دل وطن کی محبت سے سرشار ہیں، ہم ملک بچانے نکلے ہیں آئیں ہمارا ساتھ دیں 🔥✌️
November 24, 2024 at 5:04 PM
Reposted
‏آج کا دن نظام سے ٹکرانے کا دن ہے
‏آج ثابت کر دو ہم غلام نہیں۔

‏نکلو پاکستان اس جعلی اور ظالم نظام کو گرانے کا دن آ گیا ہے
November 24, 2024 at 2:34 AM
Reposted
‏ہیلو آئی جی اسلام آباد،
‏یہ جو خبر پھیلی ہوئی ہے کہ 25 سے 30 ہزار پہلے پیں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، یہ درست ہے- لیکن ہم خود ہی یہ تو بتا نہیں سکتے کہ وہ ٹھہرے ہوئے کہاں ہیں 😉
‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 24, 2024 at 2:07 AM
Reposted
‏ضروری اعلان 🚨
‏ قیدی وین کی گاڑیوں کی ہوا نکالنا مت بھولنا۔
‏پھیلاؤ تاکہ کوئی بھی گرفتار نہ ھوسکے۔
November 24, 2024 at 2:35 AM
Reposted
بوجہ مرمت "پاکستان" بند ہے۔
November 23, 2024 at 5:10 PM
Reposted
‏انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ

جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی
بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی

فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی
November 23, 2024 at 8:35 AM