imrankhanpti94.bsky.social
@imrankhanpti94.bsky.social
‏یہ عورت بھی بے حد بہادر ہے

سیمابیا طاہر شیل لگنے کے بعد بھی گراؤنڈ پر موجود ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔۔۔
November 24, 2024 at 5:15 PM
‏یوسف ایوب خان کا قافلہ خندقیں بھر کر راستہ کلئیر کرنے میں کامیاب ہو گیا
November 24, 2024 at 5:12 PM
‏عامر مغل پی ٹی آئی کارکنان کو لے کر خفیہ راستوں سے اسلام آباد ڈی چوک کے قریب
ساتھ نعرے بازی بھی کر رہے ہیں 🔥
November 24, 2024 at 5:09 PM
‏ڈی پی آؤ کے لیے پیغام 🔥 ✊

ہم آرہے ہیں ✊ 🔥
November 24, 2024 at 5:08 PM
‏ساری دنیا کو دکھائیں کہ ہماری زبانوں پر قومی ترانے ہیں ہمارے دل وطن کی محبت سے سرشار ہیں، ہم ملک بچانے نکلے ہیں آئیں ہمارا ساتھ دیں 🔥✌️
November 24, 2024 at 5:04 PM