خدا کی نظر میں بہت برا کیا
خدا کی نظر میں بہت برا کیا
یہ بات نہ بُھولو کہ ہمارا بھی خدا ہے
حبیب جالبؔ
یہ بات نہ بُھولو کہ ہمارا بھی خدا ہے
حبیب جالبؔ
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
اسلام آباد کے لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے، ہمارے بہت سے بھائی اس وقت گلیوں میں چھپے ہوئے ہیں، آج رات کے لیے ان کو پناہ دے دو۔

نہ حکمران میرے
نہ صحافی میرے
یہ سب کے سب قاتل ہیں۔
نہ حکمران میرے
نہ صحافی میرے
یہ سب کے سب قاتل ہیں۔
#FinalCall
#FinalCall
مگر تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا
حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگ گئی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
مگر تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا
حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگ گئی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔

اور وہاں سے اِن لوگوں کو چالیس ہزار کا قافلہ لانا ہے
لیکن یہ لوگ ابھی تک اسلام آباد انجوائے کر رہے ہیں
سوال کرنا ہمارا حق ہے کہاں ہے اس وقت ملتان کی قیادت
جو کچھ دن پہلے بڑے دعوے کر رہی تھی

قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان

انکے لئے عرض ہے کہ یہ خاندانی نہیں سیاسی مہم ہے حالانکہ سیاست جن کا خاندانی پیشہ ہے انکے غیر سیاسی بچوں کو آنا لازم تھا مگر وہ باہر بیٹھ کر صرف پیسہ سنبھالتے رہے