Talha Gondal
talha6050.bsky.social
Talha Gondal
@talha6050.bsky.social
TG Organic Desi Foods
عظیم ہستی
December 13, 2024 at 4:07 AM
December 2, 2024 at 6:32 PM
Pure Desi Ghee and honey available
TG Organic foods
03026050664 contact On Whatsapp
Please share my post and support me
November 26, 2024 at 4:29 AM
یہ بات تو ماننی پڑے گی حافظ نعیم الرحمن تعمیری سوچ کے مالک ہیں انکا ہر ایک عمل لوگوں کے فلاحی کاموں کا ہوتا ہے ملک بھر میں نوجوانوں کو فری پڑھانا اور انکے لیے نوکریاں بھی مہیا کرنا کوئی چھوٹا کام نہیں
@naeemrehmanengr.bsky.social
November 25, 2024 at 4:01 PM
Congratulations PTi Brothers and Sisters for
New Party Chairman PTI Bushra BiBi
🙂
@ptiofficial.bsky.social
November 21, 2024 at 6:57 PM
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﻻﻧﺎ ﺷﺎﺋﺪ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﻧﺪﺍﺯﮦ ﮨﻮ ﺳﮑﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﮨﻤﯿﺖ ﻭﮨﺎﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺧﻮﺍﻣﺨﻮﺍﮦ ﮨﯽ ﺁﭖ ﺍﻥ ﭘﺮ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﺪﮮ ﮨﻮﺋﮯ ہیں
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﺗﮭﮯ
ﺍﮔﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺑﻮﺟﮫ ﺗﮭﮯ 😊
November 21, 2024 at 1:39 PM
1 ہزار فالورز چاہتا ہوں
میری خواہش دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
😀
November 21, 2024 at 12:03 PM
رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَ بَنِي لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا۔

اے ہمارے پروردگار ! ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما اور ہمارے کام میں ہمارے لئے راہ یابی کو آسان کر دے ۔
November 20, 2024 at 11:54 AM
ایک غلطی پر لوگ ہم سے بات کرنا چھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بے شمار گناہوں کے باوجود ہمارا رب ہم سے کبھی منہ نہیں موڑتا نہ ہمارا رزق بند کرتا ہے، بلکہ وہ ہر بار ہمیں سنبھالنے کے لیے تیار رہتا ہے، ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم لوٹ آئیں، اور توبہ کریں۔ بے شک وہی سب سے زیادہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے
November 20, 2024 at 11:22 AM
Welcome on my profile, Follow me and I follow back to all , Let's go 📌
November 19, 2024 at 6:00 PM
چلیں اب سکائے بلیو پر آگئے ہیں VPN والی یب اپنی جگہ

ایک دوسرے کو فالو کریں
فالو کریں اور فالو بیک لیں جو فالو بیک نہیں کرتا اسکو پر پاش کریں
#bluesky
November 19, 2024 at 3:29 PM
صبح سے bluesky پر میرا اکاؤنٹ نہیں اوپن ہو رہا تھا کچھ دیر پہلے ایک بھائی نے رہنمائی کی کے VPN کے بنا اب یہ بھی نہیں چلے گا لو پے گئی نوی یب کیا آپ کا اکاؤنٹ بھی وی پی این کے ساتھ چل رہا
November 19, 2024 at 9:01 AM
آو ایک دوسرے کو فالو کریں
آپ مجھے اور میں آپکو 🙂
#bluesky
November 18, 2024 at 6:26 PM
مریم نواز صاحبہ کا شکریہ 😀 انھوں نے مجھے فالو کیا اب انکی پارٹی کے لوگوں کی باری ہے
باقی قومی لیڈران
حافظ نعیم الرحمن صاحب
عمران خان ، بلاول ، مولانا فضل الرحمٰن سمیت بھی دیر نا کریں مجھے فالو کرنے میں اور انکے پارٹی کارکنان بھی
#bluesky
November 18, 2024 at 1:41 PM
الحمداللہ سینچری مکمل 100 فالورز ❤️ دوستوں دعا کریں کئی سینچریاں ہوں یہ سلسلہ رک نا پائے
November 18, 2024 at 1:01 PM
‏تو میرے درد کی تشخیص نہیں کر سکتا
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہوں قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک نہیں کر سکتا
November 18, 2024 at 6:07 AM
میری یہ پوسٹ جس جس کو نظر آرہی ہے لائک کرے تاکہ مجھے تسلی تو ہو میں بھی اس پلیٹ فارم پر موجود ہوں
November 18, 2024 at 5:14 AM
شاخوں سے پتوں کا گرنا محض موسم کی تبدیلی کا پيش خيمہ نہیں ہے بلکہ یہ یاد دلاتا ہے کہ ہرشے فانی ہے اور تبدیلی کائنات کا حسن ہے اور ہم نے بھی ایک دن زندگی کی شاخ سے ایسے ہی ٹوٹ کر جاناں ہے
November 17, 2024 at 6:44 PM
کسی کا ساتھ دینا چاہتے ہیں
تو کھل کے دیں ورنہ صاف انکار کر دیں ۔
درمیانی راستہ منافقت کا ہے
اور منافق انسان کسی رشتے کے قابل نہیں ہوتا.
November 17, 2024 at 6:42 PM
Reposted by Talha Gondal
دنیا والوں کو اپنا کام کرنے دو
تم اس میں وہی فصل لگاؤ جس کو کاٹتے ہوئے کل تمھیں خوشی محسوس ہو
November 17, 2024 at 4:56 PM
TG Organic foods
Pure Desi Ghee
November 17, 2024 at 5:37 PM