علی گوندل
imrankhanlover.bsky.social
علی گوندل
@imrankhanlover.bsky.social
‏آئندہ ہر مرنے والا فوجی، آفسر، پولیس والا شہید نہیں واصل جہنم ہے۔
November 27, 2024 at 8:58 AM
‏ایک حافظ نے نمازی کو گرا دیا
خدا کی نظر میں بہت برا کیا
November 27, 2024 at 8:08 AM
‏‎تم ظلم کہاں تک تہِ افلاک کرو گے
یہ بات نہ بُھولو کہ ہمارا بھی خدا ہے

حبیب جالبؔ
November 27, 2024 at 7:55 AM
‏محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو

حبیب جالب
November 27, 2024 at 7:55 AM
‏میں یہ مان ہی نہیں سکتا کہ اندرونی غداروں کی ملی بھگت کے بغیر کے بعد یہ قتل عام ہوا ہو 💔
November 26, 2024 at 11:13 PM
‏یہ لعنتی فوج اعتبار کے قابل نہیں 💔🖐️
November 26, 2024 at 11:10 PM
‏اپیل🚨
اسلام آباد کے لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے، ہمارے بہت سے بھائی اس وقت گلیوں میں چھپے ہوئے ہیں، آج رات کے لیے ان کو پناہ دے دو۔
November 26, 2024 at 11:09 PM
‏نہ فوج میری
نہ حکمران میرے
نہ صحافی میرے
یہ سب کے سب قاتل ہیں۔
November 26, 2024 at 11:06 PM
‏چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کیخلاف، ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کیخلاف ہمیں نکلنا ہوگا، ہم نکلیں گے، ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر آگے بڑھیں گے تو ہی ظالموں کے ہاتھ رکیں گے ! ہمیں نکلنا ہوگا
‎#FinalCall
November 21, 2024 at 2:21 PM
خبر ہے کہ منڈی بہاوالدین میں کسی سیاسی ورکر کی والدہ کے جنازے ٹائم پولیس نے ریڈ کی ہےاورکچھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے کیااب یہ ہی رہ گیا ہے ہماری سیاست میں
November 21, 2024 at 1:22 PM
کسی کی انگلیاں کٹی، کسی کا سر نہیں رہا
مگر تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا
حسین تمہارے قافلے کی یاد آنے لگ گئی
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص اور مکر نہیں رہا
November 19, 2024 at 5:23 PM
‏ریاست قانون اور آئین کی پاسداری سے بنتی ہے ۔ جس ملک میں ایک ادارہ آئین اور قانون پر قبضہ کرے اورسرعام آئین اور قانون کی دھجیاں اڑاے وہاں ریاست کا کوئی وجود نہیں رہتا ۔ وہاں ادارے ایک منظم مافیا میں تبدیل ہو جاتے ہے۔
November 19, 2024 at 5:23 PM
‏ہماری تباہی کا راز
90 ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پٹرول اور 550 ارب کی مفت بجلی
غریب کے ٹیکس سے یہ حکمرانی بندر باٹ جاری ھے
غریب ملک میں اب یہ تماشا بند ہونا چاہیے۔
November 19, 2024 at 5:23 PM
Reposted by علی گوندل
مُلتان سے قُریشی خاندان کے پاس چار ٹکٹ ہیں
اور وہاں سے اِن لوگوں کو چالیس ہزار کا قافلہ لانا ہے
لیکن یہ لوگ ابھی تک اسلام آباد انجوائے کر رہے ہیں
سوال کرنا ہمارا حق ہے کہاں ہے اس وقت ملتان کی قیادت
جو کچھ دن پہلے بڑے دعوے کر رہی تھی
November 18, 2024 at 4:44 PM
24 NOVEMBER
November 19, 2024 at 5:23 PM
Reposted by علی گوندل
‏لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے کیس میں شاہ محمود قریشی اعجاز چوہدری عمرسرفراز چیمہ سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی
November 18, 2024 at 9:43 AM
Reposted by علی گوندل
عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو 🚨

قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان
November 18, 2024 at 1:28 PM
Reposted by علی گوندل
اتفاق
November 18, 2024 at 1:33 PM
‏سب سے ذلیل انسان وہ ہے جسے سچ کا پتہ ہو پھر بھی جھوٹ کیساتھ کھڑا رہے
November 19, 2024 at 5:23 PM
‏سب سے ذلیل انسان وہ ہے جسے سچ کا پتہ ہو پھر بھی جھوٹ کیساتھ کھڑا رہے
November 19, 2024 at 5:23 PM
November 19, 2024 at 5:23 PM
‏ن یا ppp کے جو گدھے ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ عمران خان کے بچے احتجاج میں کیوں نہیں آ رہے
انکے لئے عرض ہے کہ یہ خاندانی نہیں سیاسی مہم ہے حالانکہ سیاست جن کا خاندانی پیشہ ہے انکے غیر سیاسی بچوں کو آنا لازم تھا مگر وہ باہر بیٹھ کر صرف پیسہ سنبھالتے رہے
November 19, 2024 at 5:23 PM
‏ن یا ppp کے جو گدھے ڈیمانڈ کر رہے ہیں کہ عمران خان کے بچے احتجاج میں کیوں نہیں آ رہے
انکے لئے عرض ہے کہ یہ خاندانی نہیں سیاسی مہم ہے حالانکہ سیاست جن کا خاندانی پیشہ ہے انکے غیر سیاسی بچوں کو آنا لازم تھا مگر وہ باہر بیٹھ کر صرف پیسہ سنبھالتے رہے
November 19, 2024 at 5:23 PM
November 19, 2024 at 5:23 PM