imrankhan961.bsky.social
@imrankhan961.bsky.social
Reposted
دنیا میں ناجائز اولاد تو ہر ملک میں دیکھنے کو مل جائے گی لیکن "ناجائز حکومت" صرف پاکستان میں ہی ملے گی
December 5, 2024 at 4:14 PM
Reposted
As a sociologist (whose name I cannot recall) said back in the 1990s about the future

"The rich will get richer, the poor will get poorer, and the ground in between will become more violent"
December 5, 2024 at 4:56 PM
Reposted
کشمیر میں عمران خان کی مخالفت میں ایجنسیوں کی مداخلت سے ایک مصنوعی حکومت بنا کر وقتی طور پر اپنے مقاصد تو پورے کر لیے گئے مگر اب وہاں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کا بالآخر یہی انجام ہوتا ہے اب ظلم کریں گے تو پوری دنیا میں بدنامی الگ سے ہو گی۔
December 6, 2024 at 3:11 PM
Reposted
شہزادے😍
December 6, 2024 at 2:50 PM
Reposted
ایک دور میں سائیکل پر لگی ھُوئی ڈینمو لائٹ
آجکل کی لگژری گاڑی سے زیادہ باعث فخر ھُوا کرتی تھی۔
December 6, 2024 at 3:37 PM
Reposted
December 6, 2024 at 12:37 PM
Reposted
‏جنوبی کورین عوام مارشل لا کےخلاف سڑکوں پر نکل آئے، تاریخی مناظر۔۔!!
December 3, 2024 at 5:59 PM
Reposted
ملک پر مسلط مافیہ کے پاس اس بات کا کوئی جواب نہیں کہ انہوں نے نہتے شہریوں پر گولی کیوں چلائی۔ دوبارہ وہی کھیل گرم کیا جارہا ہے کیونکہ ہمیشہ سے ان کی طاقت کا جواز تقسیم میں پنہاں ہے۔ چاہے وہ سیاسی حکومت ہو یا ان کے غیر سیاسی ہینڈلرز۔ مراد سعید
December 3, 2024 at 9:13 PM
Reposted
“Allah is enough for me.”
(Qur'an 9 : 129)
December 3, 2024 at 4:44 AM
Reposted
یہ سوال پوچھتےرہیں۔۔۔بار بار
#‎گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 7:41 AM
Reposted
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔
بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
ساوتھ کوریا میں خاتون نے فوجی کی بندوق چھیننے کی کوشش کی لیکن فوجی نے گولی پھر بھی نہیں چلائ۔

پاکستان میں گولی کیوں چلائ؟
December 3, 2024 at 5:02 PM
Reposted
ان کے پاس
December 3, 2024 at 5:53 AM
Reposted
واہ خدا کی قدرت
قاتل پہنچ گئے مقتول انیس ستی کے گھر تعاون کی یقین دہانی کرانے چلو اب یہ بھی بتا دو ۔۔۔۔
#‎گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 9:06 AM
Reposted
سانحہ ڈی چوک پر ہونی والی بربریت پر ہم ہر انٹرنینشل فورم پر جائیں گے۔
‏عمران خان۔
December 3, 2024 at 11:01 AM
Reposted
‏دور حاضر کے جنرل ڈائر نے جلیانوالہ باغ کی تاریخ دہرائی ہے، ان شہیدوں کو خون ناحق ضائع نہیں جائے گا۔۔ عمران خان
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 8:00 AM
Reposted
بی بی سی نے متعدد سابق فوجی افسران سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ فوج کی پالیسیوں پر تنقید کی وجہ سےانہیں ہراساں کیا گیا ایک سابق افسر کی اہلیہ نے کہا کہ میں وہ لمحہ کبھی نہیں بھول سکتی جب وردی پہنےفوجی میرےشوہر پہ بندوقیں تانے کھڑے تھے کوئی غیر کرے تو دکھ نہیں ہوتا یہ تو اپنے تھے
December 3, 2024 at 5:08 PM
Reposted
‏کاشف عباسی نے منیب فاروق کو دھو کر رکھ دیا

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں لوگ نہیں نکلے آپ لوگوں کو نکلنے تو دیں میں وزیرِ داخلہ کے گھر کے باہر دو پولیس والوں کو کھڑا کرتا ہوں پھر دیکھو کیسے نکلتے، آئی جی اور کمشنر ایسے پریس کانفرنس کر رہے جیسے غنڈے ہوں
December 3, 2024 at 5:18 PM
Reposted
جنوبی کوریا میں مارشل لاء کے خلاف عوام سڑکوں پر آگئی

جب تک ہم اتنی بڑی تعداد میں نہیں نکلیں گے ہم اپنے ملک کو بھی آزاد نہیں کر سکتے
December 3, 2024 at 5:38 PM
Reposted
عوام بھی سڑکوں پر اور ٹریفک بھی رواں دواں ، یہاں کنجر سارے کنٹینر لگا لگا کر ہر چیز بند کر دیتے ہیں اور الزام بھی عوام پر لگاتے ہیں
December 3, 2024 at 5:56 PM
Reposted
جنوبی کوریا میں صدر نے ایمرجنسی لگائی ہے۔۔عوام اور فوج آمنے سامنے ہیں۔عوام پارلیمنٹ میں دخل ہورہی ہے لیکن یہ کیا؟؟
فوج تو گولیاں ہی نہیں چلا رہی۔۔ کیوں نہیں چلا رہی؟
کیا بنا گولی چلائے بھی احتجاج کرنے دیتے ہیں
December 3, 2024 at 4:25 PM
Reposted
ساؤتھ کوریا کے صدر نے مارشل لگا دیا
لیکن ساؤتھ کورین پارلیمنٹ اور عوام نے مارشل لاء کو اُڑا کر رکھ دیا
December 3, 2024 at 6:26 PM
Reposted
پشتون پنجابی سندھی بلوچ مہاجر ایک ہے
December 3, 2024 at 7:19 PM
Reposted
ان کی خدمت کیلئے
December 4, 2024 at 12:40 AM