PTI
banner
imrankhan804ik.bsky.social
PTI
@imrankhan804ik.bsky.social
Pakistan tahreek insaf
Pinned
24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
بریکنگ نیوز

اٹک پل کراس کر لیا گیا....🔥
November 24, 2024 at 2:59 PM
ایم ترین

ہری پور اور پنجاب کے بارڈر پر شدید لڑائی جوانوں نے پولیس سے شیل چھین لیے
November 24, 2024 at 2:58 PM
November 21, 2024 at 2:02 PM
عمران خان نے بات چیت کرنے کی کوشش بھی کر لی- لیکن انھیں اپنی"ریاستی طاقت" پر بہت غرور ہے، جبکہ ہمیں اپنی عوامی طاقت پر بھروسہ ہے-
اب ہم نکلیں گے تو اپنا حق لے کر رہیں گے!
‎#FinalCall
November 21, 2024 at 2:00 PM
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:40 PM
24نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا

علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے، 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی، پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں، سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا پارٹی اور قوم کے نام ہنگامی پیغام۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 1:26 PM
عمران خان، تیرا منتظر ہے پاکستان!
‎#ReleaseImranKhan
November 20, 2024 at 12:53 PM
توشہ خانہ میں ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:10 AM
وہ جو اپنی قوم کے لئے کر سکتا تھا اس نے کیا

اب قوم کی باری ہے!

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 6:31 AM
“عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے غیر نظریاتی لوگوں کا صفایہ کرنے پر عاصم منیر کا شکریہ!”
- علیمہ خان ‎@Aleema_KhanPK

‎#حق_کی_جیت_ہو_گی
November 19, 2024 at 3:23 PM
سابق وزیراعظم عمران خان کا پیغام
13 نومبر 2024

میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔
ہمارے مطالبات
▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
▪ جمہوریت اور آئین کی بحالی
▪ مینڈیٹ کی واپسی
▪ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
‎#نومبر24_خان_ک
November 19, 2024 at 1:12 PM
عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:10 PM
November 19, 2024 at 11:21 AM
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور خان صاحب سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے
November 19, 2024 at 6:18 AM
آزادی رضاکار ٹیم کی ڈور ٹو ڈور پمفلٹ مہم کا سلسلہ جاری. عمران کی رہائی، پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے،

آج انارکلی بازار، نیلہ گمبد میں عوام کا جوش و خروش کے ساتھ استقبال اور 24 نومبر کو آسلام آباد پہنچنے کا عزم۔
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 6:07 AM
Reposted by PTI
اللہ کے گھر میں بھی قوم کے رہبر عمران خان کے لئے دعائیں۔

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 18, 2024 at 3:52 PM
‏ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی،

ملک احمد خان بھچر
November 18, 2024 at 10:11 AM
24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 10:00 AM
🚨

اگر 10 سے 15 لاکھ لوگ اسلام آباد پہنچ گئے تو پھر سٹیج سے ہی آپ " إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين " کی آواز سنیں گے،
November 17, 2024 at 5:39 PM
🚨 #BreakingNews: Hassan Nawaz Sharif, son of former PM Nawaz Sharif and brother of CM Punjab Maryam Nawaz, has been declared bankrupt by the Royal Court of Justice following a petition from HMRC (His Majesty's Revenue and Customs) in the UK. Details to follow...
November 17, 2024 at 3:58 PM
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
November 17, 2024 at 3:51 PM