PTI
banner
imrankhan804ik.bsky.social
PTI
@imrankhan804ik.bsky.social
Pakistan tahreek insaf
آزادی رضاکار ٹیم کی ڈور ٹو ڈور پمفلٹ مہم کا سلسلہ جاری. عمران کی رہائی، پاکستان کی بقا کی ضمانت ہے،

آج انارکلی بازار، نیلہ گمبد میں عوام کا جوش و خروش کے ساتھ استقبال اور 24 نومبر کو آسلام آباد پہنچنے کا عزم۔
‎#نومبر24_خان_کی_کال
‎#FinalCall
November 19, 2024 at 6:07 AM
‏ہم 24 نومبر کو پرامن طور پر اسلام آباد جا رہے ہیں اگر پولیس نے ظلم کیا اور ٹکراؤ کی کوشش کی تو پھر میں واضح کہتا ہوں تمام حالات کی ذمہ دار پنجاب پولیس ہی ہوگی،

ملک احمد خان بھچر
November 18, 2024 at 10:11 AM