ChadNiazi👿
banner
imrankhan11.bsky.social
ChadNiazi👿
@imrankhan11.bsky.social
Stand With The Right side of the history ✌️
With @ImrankhanPTI shb
Pinned
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall
Reposted by ChadNiazi👿
💥💥💥💥
November 22, 2024 at 6:24 AM
Reposted by ChadNiazi👿
جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی۔ ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا۔ عمران خان کا پیغام

‏اس لئے یہ والا پروپیگنڈہ کرنے کا فائدہ نہیں ہے۔
November 22, 2024 at 1:55 PM
‏نہتی عورتیں، بچے فوج پہ کیسے حملہ آور ہو سکتے ہیں؟ کیا یاسمین راشد ٹینک پہ سوار تھیں جو انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کر دیا؟ عمران خان
November 21, 2024 at 6:46 AM
‏عمران خان کی توشہ خان 2 کیس میں ضمانت منظور ، 10 لاکھ روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم ، فوری رہا کرنے کا حکم
November 20, 2024 at 11:28 AM
‏ٹی وی پروگرامز میں دفاعی تجزیہ نگار کون کون ہوگا، کیس کی سماعت میں جسٹس بابر ستار کے اہم ترین ریمارکس
November 20, 2024 at 4:47 AM
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت میں عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت تھوڑی دیر بعد ہوگی،سلمان صفدر سمیت لیگل ٹیم کمرہ عدالت میں موجود
November 20, 2024 at 4:46 AM
‏عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت سنے علی محمد خان بھی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
November 20, 2024 at 4:45 AM
Reposted by ChadNiazi👿
‏ٹاؤٹ کبھی اپ کو نہیں کہاں کہ اپ کی طاقت کیا ہے میری پاکستانیوں زیادہ نہیں تو ۱۰ لاکھ لوگ اسلام آباد کا روح کرلے عمران خان سٹیج پر تقریر کرے گا انشاء اللہ
November 19, 2024 at 12:20 PM
Reposted by ChadNiazi👿
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall
November 19, 2024 at 1:02 PM
تمام انصافی متوجوں ہوں۔۔۔!!!!

کوئی بھی پلیٹ فارم ہو بغیر کسی لالچ کے ایک دوسرے کی طاقت بنیں، طنزیہ فقرے استعمال نہ کریں۔ ہماری لیڈر شب کمزور ہوسکتی ہے لیکن ہم نہیں ، ہمیں عمران خان کے لیے اور اپنے ملک کے لیے ہم آواز ہوکر طاقت بن کر اُبھرنا ہوگا ۔
#Finalcall
November 19, 2024 at 1:02 PM
‏ٹاؤٹ کبھی اپ کو نہیں کہاں کہ اپ کی طاقت کیا ہے میری پاکستانیوں زیادہ نہیں تو ۱۰ لاکھ لوگ اسلام آباد کا روح کرلے عمران خان سٹیج پر تقریر کرے گا انشاء اللہ
November 19, 2024 at 12:20 PM
‏🚨ججوں، بیوروکریٹس، سرکاری افسران کو اسلام آباد میں پلاٹ الاٹ کرنے کے ہاؤسنگ اتھارٹی کے منصوبوں F14/F15 G12/F12 مقدمے میں سپریم کورٹ کل فیصلہ سنائے گی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے اُس وقت کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اشرافیہ میں سستے داموں پلاٹ تقسیم کرنے کے سرکاری منصوبے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
November 19, 2024 at 12:19 PM
‏اہم ترین: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:17 PM
‏آنسو گیس کے 40 ہزار شیل، ڈھائی ہزار بندوقیں، 50 ہزار ربڑ کی گولیاں، 22 ہزار اہلکار، 5 ہزار اینٹی رائٹس کِٹس۔ حکومت کی 24 نومبر کی تیاری
November 19, 2024 at 12:16 PM
‏ٹک، ٹک، ٹک، عمران خان نے مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا وقت دیدیا، اس کے بعد احتجاج ہوگا۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:11 PM
‏عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لےگئے۔
علیمہ خانم
November 19, 2024 at 12:09 PM
‏علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر آج عمران خان کے پاس آئے، اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی گئی، عمران خان نے کہا، رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:08 PM
Reposted by ChadNiazi👿
پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا حکومت اورپی ٹی آئی درمیان رابطہ پر ردعمل
November 19, 2024 at 7:31 AM
‏وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات جاری ،علی امین گنڈا پور گیٹ نمبر 5 سے اڈیالہ جیل میں روانہ ہوئے تھے، ملاقات کانفرنس روم میں کروائی جارہی ہے ،اپیکس کمیٹی میں شرکت اور 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے مشاورت ہوگی،
November 19, 2024 at 7:49 AM
‏🚨 اڈیالہ جیل میں اہم پیشرفت ، کچھ دیر بعد بڑی خبر آ سکتی ہے ۔۔۔
November 19, 2024 at 6:13 AM
‏عمران خان سے ملاقات کےلئے علی امین گنڈا پور اڈیالہ جیل پہنچ گئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال پر بات ہو گی، حکمت عملی طے کی جائے گی۔۔!!
November 19, 2024 at 6:11 AM
‏نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف صدارت کریں گے۔اجلاس میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت اور متعلقہ وفاقی وزرا شرکت کریں گے، تمام وزرائے اعلیٰ، انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شریک ہوں گے، امن وامان کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا،
November 19, 2024 at 6:09 AM
‏🚨 اڈیالہ جیل میں اہم پیشرفت ، کچھ دیر بعد بڑی خبر آ سکتی ہے ۔۔۔
November 19, 2024 at 6:08 AM
‏24 نومبر کی فائنل کال سے پہلے اہم بریکنگ

سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی ،یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر قیادت سے ملاقات کریں گے

چند روز پہلے شاہ محمود قریشی نے پارٹی قیادت سے درخواست کی تھی کہ سانو وی پچھ لو
November 19, 2024 at 5:41 AM
‏🚨بریکنگ نیوز 🚨

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان اعلی سطحی رابطہ۔
ممکنہ طور پر بریک تھرو کی کوششیں کی جا رہی ہیں اگر مذاکرات آگے بڑھے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہو سکتا ہے۔حکومت کی ایک اعلی شخصیت کا رابطہ پی ٹی آئی سے ہوا ہے اور رابطہ مثبت رہا ہے۔

انصار عباسی کی رپورٹ۔
November 19, 2024 at 4:31 AM